پاکستان

پاکستان: صہیونی وزیر کی ایٹمی دھمکی دنیا کے لیے ایک جاگنے کی کال ہے

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی وزیر کی طرف سے غزہ کے بے دفاع عوام کے خلاف ایٹم بم استعمال کرنے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانات اسرائیل کے فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے کی تصدیق کرتے ہیں اور …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر عوام کو بے وقوف بنانے کا الزام لگادیا۔ تفصیلات کے مطابق اضاخیل پارک نوشہرہ میں پارٹی جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا …

Read More »

شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، اللہ اللہ کر کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں …

Read More »

FIA اسلام آباد کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے بڑی کارروائی کے دوران اربوں روپوں کے فراڈ میں ملوث سی ڈی اے افسران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ ایک زمین کی دوبار ادائیگی اور سی ڈی اے میں زمین متاثرین …

Read More »

انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق آغا سراج درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی …

Read More »

مجھ پر امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا، نگراں وزیرِ اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر …

Read More »

اسموگ کے باعث ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نےسوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر آگاہ کیا ہے کہ اسموگ …

Read More »

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ …

Read More »

پنجاب حکومت کا اسموگ کے باعث مخصوص اضلاع میں جمعہ کو چھٹی دینے کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) اسموگ کی وجہ سے پنجاب حکومت نے مخصوص اضلاع میں جمعے کے دن چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ 9 نومبر کو پہلے ہی پورے پاکستان میں چھٹی کا اعلان ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

امید ہے ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کیلئے آگے بڑھیں گی، بشیر میمن

بشیر میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اور مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن کا کہنا ہے کہ ہم خیال جماعتیں سندھ کی بہتری کے لیے آگے بڑھیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بشیر میمن نے لاہور میں ایم کیو …

Read More »