پاکستان

ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن میں سرپرائز دیں گے، آئندہ حکومت پیپلز پارٹی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن کے بعد ہماری قیادت (ن )لیگ کو …

Read More »

حکومت، فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کیخلاف کارروائی حرام ہے۔ علماء کا فتوی

علمائے کرام

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلامی نظریاتی کونسل نے خودکش حملوں کو حرام اور دہشتگردوں کو دین اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے اسلامی اقدار کے فروغ اور دہشت گردی کی روک تھام کیلئے اقدامات کرتے ہوئے ملک میں پیغام پاکستان کی روشنی …

Read More »

پاکستان کے دارالحکومت میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں کی لبیک یا اقصیٰ کے نعروں سے گونج اٹھی

ریلی

پاک صحافت غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی حامیوں کا ایک بڑا مارچ آج پاکستان کے دارالحکومت “اسلام آباد” میں نکالا گیا جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے اسرائیل اور لبیک یا اقصیٰ مردہ باد کے نعرے لگائے۔ پاک صحافت کے …

Read More »

پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کھپے کا نعرہ لگایا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے ملک کھپے کا نعرہ لگایا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک جماعت الیکشن لڑنے سے گھبرا رہی ہے، وہ جماعت الیکشن میں مزید …

Read More »

نواز شریف اور زرداری کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ

نوازشریف زرداری

لاہور (پاک صحافت) لندن سے واپسی کے بعد پہلی مرتبہ نواز شریف اور پیپلزپارٹی کےشریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان جلد ملاقات کرنے پر اتفاق ہوا ہے، دونوں رہنما نے ریاست کو بچانے …

Read More »

ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت صنعت، برآمدات اور مہنگائی کی بہتری کی ہمیشہ بھرپور کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے سیالکوٹ سے …

Read More »

پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئے، آپ کا رونا آپ کی شکست کی نشاندہی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے دیکھا کہ کس طرح 21 اکتوبر کو پورے پاکستان نے نواز شریف …

Read More »

آڈیو لیکس، نگراں وزیرِ اعظم کا جواب عدالت میں جمع

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے پرنسپل سیکریٹری نے آڈیولیکس کیس سے متعلق عدالتی سوالات پر جواب جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جواب میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم آفس کا انٹیلیجنس ایجنسیز کے کام اور آپریشنز کی …

Read More »

ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملاقات کیلئے مدعو

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے مدعو کر لیا۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے، شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے۔ وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »