پاکستان

حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کو مقدمے سے بری کردیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی …

Read More »

ہماری غلطی ہے ہم نے دہشت گردوں کو چھوڑا، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی ہے کہ ہم نے سخت دہشت گردوں کو چھوڑا، جنہوں نے ایسا کیا انہیں ٹی وی پر بلا کر ان سے معافی منگوائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے …

Read More »

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد …

Read More »

اسلامی ممالک صرف اجلاس کرتے رہے، غزہ میں شہادتیں 12 ہزار ہو گئیں، حافظ نعیم الرحمٰن

حافظ نعیم

کراچی (پاک صحافت) امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک صرف اجلاس کر رہے ہیں جبکہ غزہ میں 12 ہزار شہادتیں ہو گئیں۔ انہوں نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں نوزائیدہ بچے انکیوبیٹرز پر تھے وہاں کی بجلی منقطع کر دی گئی، ڈاکٹرز نے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

پشاور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد …

Read More »

غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، 100 سے زائد زیرِ حراست

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 100 سے زائد افراد کو زیر حراست لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم …

Read More »

بینظیر کے قریبی ساتھی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے وفد نے شہید بینظیر بھٹو کے قریبی ساتھی اور سابق ایم این اے علی نواز شاہ سے ملاقات کی ہے۔ ن لیگی رہنما بشیر میمن کے مطابق ن لیگ کے وفد نے سابق ایم این اے میرپورخاص علی نواز شاہ کو ن لیگ …

Read More »

ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

کراچی (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ان سب کے شکرگزار ہیں جنہیں یقین ہوگیا کہ نواز شریف وزیراعظم بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ن لیگ کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دہائیوں تک کراچی شہر پر توجہ …

Read More »

نوازشریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر …

Read More »