پاکستان

بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان

اتحاد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں ن لیگ، بی اے پی اور جے یو آئی میں انتخابی اتحاد کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف جلد بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ اس دوران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)، جمعیت علمائے اسلام (جے …

Read More »

نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

ریاض (پاک صحافت) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کو محصور اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے …

Read More »

5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر 5 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق …

Read More »

ن لیگ کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور 2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی …

Read More »

عدالت کا عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم

عطا تارڑ

وزیر آباد (پاک صحافت) عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ آگیا ہے۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے …

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کیئے جانے کا امکان

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا شکار ہوسکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب والے کچھ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشری بی بی کی …

Read More »

ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کریگی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ چوہدری نثار کے حلقے سے اپنا امیدوار ضرور کھڑا کرے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے، ان شاء اللہ نواز شریف دسمبر میں …

Read More »

انتخابی مہم، بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما امجد آفریدی نے بتایا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری 16 نومبر سے کے پی کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی امجد آفریدی نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی …

Read More »

غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مثال نہیں ملتی، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، اسرائیلی بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فلسطینی زخمیوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جائے، متاثرہ افراد کو پینے …

Read More »

اسد عمر کا مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے مکمل طور پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ خیال رہے کہ انہوں نے تحریکِ انصاف کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسد عمر نے سیاست چھوڑنے سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر …

Read More »