پاکستان

چمن، طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل

چمن (پاک صحافت) چمن میں طاقتور مغربی موسمی لہر بلوچستان کے شمال سے داخل ہوگئی۔ چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، خانوزئی، مسلم باغ، زیارت، سنجاوی میں غیر معمولی طوفانی ہوائیں چل پڑیں۔ آندھی اور طوفانی ہواؤں کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک متاثر ہوگیا۔ چمن، زیارت، کوژک ٹاپ، شیلاباغ میں …

Read More »

طاہر اشرفی کا سربراہ حماس اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمين علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ کےصاحبزادوں نے …

Read More »

بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے تحفہ ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی عید پر عوام کے لیے حکومت کا تحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے جاری بیان میں کہا کہ ایکسچینج ریٹ اور روپے کی قدر مستحکم رہنے سے یہ ممکن ہوا، کوشش …

Read More »

بلاول سے سرفراز بگٹی کی ملاقات، صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے سندھ اور بلوچستان کے اشتراک پر اتفاق

بلاول بھٹو

نوڈیرو (پاک صحافت) بلاول بھٹو زرداری اور سرفراز بگٹی کے درمیان ملاقات میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے سندھ اور بلوچستان کے اشتراک پر اتفاق کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے نوڈیرو میں بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات کی جس میں بلوچستان کابینہ کی تشکیل …

Read More »

مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آ جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمرہ ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی اداروں …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے غزہ میں انسانی بحران اور اسرائیلی افواج کی جانب سے نسل کشی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، …

Read More »

گورنر سندھ کی کار کردگی پر پیپلزپارٹی کو تبصرہ کرنےکا کوئی حق نہیں۔ کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی کار کردگی پر پیپلز پارٹی کو تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری نے وقار مہدی کے بیان کو انتہائی غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے پیپلز پارٹی سے پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کرتے …

Read More »

ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری آتی جا رہی ہے جب کہ سعودی عرب کی …

Read More »

فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے، پاک آرمی کے جوانوں کا پیغام

پاک فوج جوان

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک آرمی کے جوانوں کا کہنا ہے کہ فوج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹنے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے۔ عید کے پُرمسرت موقع پر سیاچن میں تعینات پاک فوج کے جوانوں نے مختلف پیغامات میں اپنے عزم و ہمت کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے …

Read More »

پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی۔ ایشیائی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے لیے …

Read More »