پاکستان

سیکیورٹی فورسز کا بونیر میں آپریشن، 2 جوان شہید، دہشتگرد سرغنہ ہلاک

آپریشن

بونیر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک اور 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن کے دوران …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک بیان …

Read More »

وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی نوشکی واقعے کی مذمت

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نوشکی میں اغواء کے بعد بس مسافروں کے قتل واقعے کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ دُکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ محسن نقوی کا …

Read More »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 11 افراد جاں بحق

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رحیم یار خان میں 6 جبکہ بہاولپور میں 2، لودھراں میں ایک خاتون اور بلوچستان میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے۔ صوبے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ اور گورنر کا پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر کامران ٹیسوری نے بونیر آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا کہ افواج پاکستان ہمارا سب سے عظیم سرمایہ ہیں، جرأت کو سلام، …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ سندھ کی نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوشکی میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے …

Read More »

ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کررہی۔ آئی جی پنجاب

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پولیس کا مورال وہ بنیاد ہے جس سے ہم دہشت …

Read More »

سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو نے لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت میں دیہی علاقوں میں امن و …

Read More »

عمر ایوب کا بیان سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا بیان سازشی بیانیے کا تسلسل ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عمر ایوب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بیٹھ کر …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ کا عید پر امن و امان کی صورتحال پر اظہار اطمینان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے عید پر ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عیدالفطر پر بہترین انتظامات کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا …

Read More »