پاکستان

روسی کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کراچی (پاک صحافت) روس کی اسپٹنک فائیو کووڈ-19 ویکسین ملک میں ہنگامی استعمال کے لیے منظور ہونے والی تیسری ویکسین بن گئی۔حکومت نے ہنگامی استعمال کی اجازت کے تحت کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دیتے ہوئے مقامی دواساز کمپنی کو روس کی تیار کردہ اسپٹنک 5 کی درآمد اور ڈسٹریبوشن …

Read More »

عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے:  شہباز گل

عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کچھ بھی کر لے بدعنوان عناصر کو این آر او نہیں ملے گا ۔عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے، پوری قوم وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ نجی ٹی …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے: مسعود خان

مسئلہ کشمیر کا حل سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ داری ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا حل  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری کی بنیادی ذمہ اری ہے۔پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے اور اس سلسلے …

Read More »

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

برطانیہ، جنوبی افریقہ سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے تازہ ایس او پیز جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے برطانیہ، جنوبی افریقہ اور زمرہ ’سی‘ ممالک سے براہ راست پروازوں کے عملے کے لئے ایک تازہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) جاری کیا ہے۔ اتھارٹی نے پہلے ہی برطانیہ اور جنوبی افریقہ سے آنے والے …

Read More »

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں حزب اختلاف نےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی سے متعلق سوالات پر “حکومت کے غیر تسلی بخش جواب” کے خلاف احتجاج کے طور پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔اپوزیشن نے سی پی ای سی اتھارٹی کی حیثیت پر سوال اٹھاتے ہوئے …

Read More »

سندھ گورنر ہاؤس سیاسی دفتر بناہوا ہے، جو مخالفین کو کچلنے کے لیے استعمال ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے  حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ گورنر ہاؤس سیاسی دفتر بنا ہوا ہے جو مخالفین کو کچلنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے مخالف ہوگے …

Read More »

اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامناہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے آج ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ  رہا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ تابعداری، …

Read More »

علی زیدی کے نامناسب رویے کے خلاف وزیر اعلیٰ سندھ کا وزیر اعظم کو شکایتی خط

وزیر اعلیٰ سندھ و وفاقی وزیر

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر  علی زیدی کے نامناسب رویے کے خلاف وزیر  اعظم عمران خان کو ایک خط کے ذریعے  ان کی شکایت کردی، ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے رابطہ کمیٹی میٹنگ میں مراد علی شاہ سے سخت لہجے …

Read More »

اپوزیشن کے پاس صرف مایوسی اور ناکامی باقی رہ گئی، شبلی فراز

وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ا طلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک (پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ) پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی ، اب اس کی جان نکل چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کے پاس صرف …

Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے  حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک میں پانچ ہزار کے نوٹ بند کر دیئے جائیں،  سابق  چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری آئے …

Read More »