‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ‏میری آنکھوں میں آنسو دیکھنے کے لئے مریم نواز کو میری آنکھوں کے سامنے گرفتار کیا گیا، دیکھا گیا کہ نوازشریف رویا ہے یا نہیں، میں نے مریم کو کہا حوصلے سے گرفتاری دو۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب کے عوام نے مریم نواز کی کارکردگی پہ اعتماد کا اظہار کیا ہے، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) جو الزام لگارہے ہیں انکو ثابت بھی کرنا ہے صرف انکے کہنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے