پاکستان

پی ٹی آئی رہنما و سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ ملیر سے گرفتار

حلم عادل شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف  حلیم عادل شیخ کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم …

Read More »

وکلاء کے غیر قانونی چیمبر توڑنے کا حکم جاری

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ دارالحکومت کے ایف 8 علاقہ میں کھیلوں کے میدان پر وکلاء کے لئے بنائے گئے چیمبر غیرقانونی طور پر تعمیر کیے گئے تھے لہذا متعلقہ حکام ان کوختم کردیں۔ تفصیلات  اس فیصلے کا اعلان چیف جسٹس اطہر من اللہ …

Read More »

نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا: شیخ رشید

نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا: شیخ رشید

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا،ان کا پاسپورٹ ری نیو نہیں کر سکتے نوازشریف کو پاکستان آنے سے نہیں روکا جارہا اُن کی درخواست پر پاکستان آنے کا سرٹیفکیٹ جاری کیاجا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں …

Read More »

جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی: خاقان عباسی

جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ جتنی کرپٹ حکومت آج ملک میں ہے تاریخ میں اتنی کرپٹ حکومت نہیں آئی، نام نہاد احتساب کرنے والے بھی حساب دینے کے لئے تیار رہیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت …

Read More »

سپریم کورٹ سے جسٹس عیسیٰ سے متعلق احکامات پر نظرثانی کا مطالبہ

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے نائب صدر خوش دل خان نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سے متعلق احکامات پر نظر ثانی کرے جس میں وزیر اعظم عمران خان سے متعلق مقدمات کی سماعت سے روکنے …

Read More »

سینیٹ الیکشن: وزیراعظم عمران خان کا دی گئی ٹکٹوں پر نظر ثانی کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات اور پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر وزیراعظم نے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کر لیاہے جس میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا، سینیٹ الیکشن کے لئے دی گئی ٹکٹوں پر وزیر اعظم نے نظر …

Read More »

پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بیانیے کی سیاسی موت واضح دکھائی دے رہی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم کو …

Read More »

وزارت داخلہ کا نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ تجدید نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، خیال رہے کہ لیگی  قائد نواز شریف کے پاسپورٹ کی میعاد آج ختم ہو رہی ہے۔ خیال رہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے مؤقف میں کہا گیا …

Read More »

سردار مسعود خان کا بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور

مسعود خان

کراچی(پاک صحافت) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں بھارتی بے بنیاد پروپگنڈوں کے خلاف کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سے خود بھی باخبر رہیں اور وہاں رونما ہونے والے واقعات سے دوسروں کو بھی …

Read More »

پی ڈی ایم کو توڑنے کےخواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، مریم نواز

مریم نواز

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو توڑنے کے  خواب دیکھنے والے جلد خود ٹوٹ جائیں گے، انہوں نے حکمران جماعت  تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپوزیشن آج کم بات کررہی ہے اور  …

Read More »