پاکستان

مریم اورنگزیب کی فواد چوہدری پر کڑی تنقید

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اور لوٹا بریگیڈ سلیکٹرز کی کرائے پر دی ہوئی گاڑی چلا رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  کرائے کے سلیکٹڈ …

Read More »

صوبے میں کورونا کیسز کنٹرول میں ہیں اس لئے تعلیمی ادارے بند نہیں کر رہے، وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے کسیز کنٹرول میں ہیں، اس لئے اسکول کھلے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہیں یا جن علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے صرف ان علاقوں …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری سے کوئی اختلاف نہیں، مریم نواز

مریم بلاول

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری سے کوئی اختلاف نہیں ہے، ان کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی کی اپنی حکمت عملی ہوتی ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کی اپنی تو مسلم لیگ ن کی اپنی حکمت عملی ہے۔ …

Read More »

حکومت کورونا ویکسین کے نام پر عوام کو لوٹ رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان نے حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین کو مہنگی فروخت کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس بہانے سے عوام کو لوٹنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ملک بھر میں کورونا …

Read More »

اپوزیشن لیڈر کے متعلق جماعت اسلامی نے بھی اپنا فیصلہ سنادیا

جماعت اسلامی

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے متعلق اپنا فیصلہ سنادیا ہے۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے منصورہ میں سینیٹر سراج الحق سے ایک اہم ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت کی ڈوبتی کشتی کو اب کوئی نہیں بچاسکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اب اپنی آخری سانسیں گن رہی ہے۔ حکومت کی ڈوبتی کشتی کو کوئی نہیں بچاسکتا۔ نیب انتقامی کارروائیوں اور من گھڑت الزام تراشی سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب …

Read More »

ملکی دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بعض مفاد پرست عناصر ہمیں غدار کہہ رہے جبکہ وطن کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ موجودہ حکومت ملک کو برباد کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

نیب کرپشن کیخلاف نہیں بلکہ اپوزیشن کیخلاف برسرپیکار ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا کہ نیب کی ذمہ داری کرپشن کے خلاف اقدامات کرنا ہے لیکن وہ اپوزیشن کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ نیب اب ایک سیاسی ادارہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

نیب پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے۔ رہنما ن لیگ

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نیب اس وقت پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے جو عمران خان کے اشاروں پر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن …

Read More »

عدالت سے مریم نواز کی ضمانت منظور، نیب کو نوٹس جاری

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کو نیب نے چھبیس مارچ کو طلب کیا تھا جبکہ اس بات کا بھی خدشہ تھا کہ اس دوران انہیں گرفتار کیا جاتا۔ مریم نواز نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دی تھی اور عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو نوٹس بھی …

Read More »