پاکستان

لاپتہ افراد کی بازیافت حکومت کی ذمہ داری:مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد(پاک صحافت)  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےاسلام آباد میں اپنی گفتگو میں  کہا ہے کہ  لاپتہ افراد چاہےوہ  زندہ ہوں مردہ،حکومت کو  ان کے  لواحقین کو  کم سے کم اس کی اطلاع دینا چاہئےوہ ملک کے شہری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وہ اسلام آباد کے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی

ضمنی الیکشن

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 2 نشستوں پر  ہونے والے ضمنی انتخابات  میں پاکستان پیپپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو شکست دیتے ہوئے میدان مار لیا۔ ذرائع کے مطابق اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق سندھ  کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی نے میدان مار …

Read More »

عظمیٰ بخاری کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

عظمیٰ بخاری

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  کہا ہے کہ نئے پاکستان میں  صرف عمران خان کے اے ٹی ایم اور چاپلوس مشیروں کی موجیں لگی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری …

Read More »

خوشاب: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

خوشاب: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

لاہور(پاک صحافت) صوبہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں مسافر وین اور ٹرک میں تصادم میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے جبکہ 9 افرادکے  زخمی ہونے  کی خبر ملی ہے،  ذرائع کے مطابق دھند کے باعث یہ دلخراش واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری وین میانوالی …

Read More »

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: پاکستان

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کرے

نیویارک/اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل  پر زور دیا ہے کہ وہ  مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ٹھوس اقدامات کرے،  مسئلہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے سیاسی وجوہات رکھنے والے مسائل کے سیاسی حل کو فروغ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے پیس کیپنگ …

Read More »

شجرکاری مہم: آئندہ نسلوں کیلئے طرز زندگی کو بدلنا ضروری ہے: وزیراعظم

شجرکاری مہم: آئندہ نسلوں کیلئے طرز زندگی کو بدلنا ضروری ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شجر کاری آنے والی نسلوں کے لیے ضرروی ہے، مستقبل بچانے کے لیے شجر کاری مہم میں حصہ لیں،وزیر اعظم نے  10 ارب درختوں کے سونامی کے تحت موسم بہار کی شجرکاری مہم 2021 کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں آصف زرداری کو مایوسی ہوگی جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

وزارت داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں اس بار آصف زرداری کو مایوسی ہوگی، جبکہ عمران خان کامیاب ہوں گے۔  ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا ہے،  ان …

Read More »

نواز شریف کو نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکمران  جماعت تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کو جعلی اور نااہل سیاسی دہشتگردوں سے پاسپورٹ  تجدید کرانے کی ضرورت نہیں، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف جب چاہیں گے …

Read More »

فواد چوہدری کا مریم نواز کے لندن جانے کے سلسلے میں بیک ڈور رابطے کا انکشاف

بیک ڈور رابطے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے لندن جانے کے سلسلے میں حکومت سے بیک ڈور رابطہ کا انکشاف کیا ہے،  اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مریم نواز لندن جانا …

Read More »

پی ایس 88 ملیر ضمنی انتخابات، سعید غنی کا حلیم عادل شیخ پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کا الزام

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی رہنما حلیم عادل شیخ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے پی ایس 88 ملیر میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کی ہے، سعید غنی کے مطابق …

Read More »