پاکستان

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے: عمران خان

اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے مغربی دنیا نے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑ دیا اور مسلم ممالک کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے …

Read More »

صوبہ سندھ میں چنگ چی رکشے پر پابندی عائد

رکشہ

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 6 اور 9 سیٹر چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،  اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپو رٹ سندھ  نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں چلنے والے چنگ چی رکشوں کے مالکان کے پاس اگر روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹس …

Read More »

کراچی میں گرفتار دہشت گردوں کے تہلکہ خیز انکشافات

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت)  کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن سے گرفتار کئے جانے والے دہشگردوں نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے، دہشتگردوں کے مطابق ان کا ہدف سندھ اسمبی اور دیگر اہم مقامات تھے۔ تاہم سی ٹی ڈی اور دیگر حساس ادارے دہشتگردوں سے مزید تفتیش کر رہے ہیں۔ تفتیشی …

Read More »

صدر مملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکرانےسے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ صدرمملکت کو آرڈیننس جاری کرنے کا حق ہے، صدرمملکت کو آرڈیننس کے اجرا سے نہیں روکا جاسکتا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کہا اگر آرڈیننس میں کوئی …

Read More »

کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کراچی سیکیورٹی

کراچی(پاک صحافت)  محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) نے کراچی میں دہشت گردی کے ایک بہت بڑے منصوبے کو ناکام بنا  دیا ہے،  خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے کم از کم ایک شدت پسند کو ہلاک اور پانچ کو گرفتار کر …

Read More »

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے: وزیر خاجہ

پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے کچھ بیرونی قوتوں کاہاتھ ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  نے کہا ہے کہ کچھ بیرونی قوتیں ایسی ہیں جو افغانستان کی سرزمین کو استعمال کر کے  پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان آئین اور قانون کے عین …

Read More »

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش نہ کریں، سیاست سے ہمارا کوئی تعلق نہیں،ہمارے کسی سے بیک ڈور رابطے نہیں ہیں۔تحقیق کے بغیر الزامات لگانا ٹھیک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء کا پر تشدد احتجاج

وکلاء

اسلام آباد(پاک صحافت)  اسلام آباد کچہری میں چیمبرز گرانے کے خلاف وکلاء نے پرتشد احتجاج کیا،وکلا نے چیف جسٹس بلاک میں داخل ہو کر کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے،وکلا نے عملے کو باہر نکال کر ججز کو اپنے چیمبر میں محصور کردیا۔ سی ڈی اے نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ …

Read More »

صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، فضل الرحمان حکومت پر برس پڑے

فضل الرحمان

کراچی (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام  (جے یو آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کو سینیٹ الیکشن کے لئے حکمت عملی تبدیل کرنا پڑی، حکومت نے سینیٹ الیکشن کو …

Read More »

اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے، وزیر خارجہ

شاہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل ہی قانون لے آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی، اگر ایسا ہوتا تو ہم کل ہی قانون لے آتے۔ سینیٹ الیکشن …

Read More »