پاکستان

عمران خان کا لیا قرضہ پاکستانی عوام اور معیشت کے گلے کا طوق ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے  پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی تین سالہ کہانیوں اور پالیسیوں نے ملکی معیشت تباہ کردی، عمران نیازی نے قرضہ خسارہ پورا کرنے میں پھونک دیا، احسن اقبال کا …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ سے مسلم لیگ ن کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ عدالت نے ن لیگ کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ کی مستقل ضمانت منظور کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رانا ثناءاللہ کے متعلق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق ہدایات جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق امیدواروں کو ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔ جن میں تمام امیدواروں کو قانون کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام جماعتوں کے امیدواروں کو …

Read More »

مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی جانب سے کورونا ٹیسٹ کی تجویز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی،  ذرائع کے ن لیگ کے مطابق مریم نواز کو بخار اور گلے کے شدید درد نے گھیر لیا، جس پر ڈاکٹروں نے انہوں کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز دے دی۔ جس …

Read More »

کسانوں سے گندم کی خریداری نہ کرنا زیادتی ہے۔ چوہدری پرویز الہی

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اپنے کسانوں سے گندم کی خریداری کے بجائے بیرون ممالک سے گندم کو برآمد کرنا کسانوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ ہمارے کسان رل …

Read More »

سینیٹ میں اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور، حکومتی ارکان سیخ پا

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں میں جاری اختلافات کے باوجود اپوزیشن کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی، جس سے دیکھ حکومتی ارکان بھی سیخ پا ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سینیٹ میں مہنگی ویکسین کے …

Read More »

تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے، ان کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تعاون سے الیکشن لڑا اور  سینیٹر بنا،  لہٰذا …

Read More »

رواں سال بغیر امتحان کے کسی کو پاس نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ رواں سال بغیر امتحان کے کسی طالب علم کو پاس نہیں کریں گے۔ بلکہ امتحان لینے کے بعد ہی اگلی کلاس میں جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

نااہلوں کو نہ روکا گیا تو ملک تباہ کردیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عوام پر مسلط نااہلوں کو نہ روکا گیا تو یہ لوگ ملک کو تباہ و برباد کردیں گے۔ عمران خان کا مقصد قومی اداروں اور معیشت کو مکمل برباد کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

وفاقی وزیر کیجانب سے حکومتی ناکامی کا اعتراف

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نے اپنی ہی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ تین سال میں عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں صرف تاجروں اور بزنس مینز کی بات سنی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا …

Read More »