پاکستان

شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط کو ملک دشمنی قرار دیدیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کیلئے ن لیگ کے امیدوار شہبازشریف نے عمران خان کے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو ملکی دشمنی قرار دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا …

Read More »

جمعیت علماء اسلام کے اہم رہنما نے سینیٹ سے استعفی دیدیا

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالغور حیدری سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری نے سینیٹ کی نشست سے استعفی چیئرمین سینیٹ کو پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا ہے، وہ قومی اسمبلی سے رکن منتخب ہوئے ہیں …

Read More »

پی ٹی آئی نے جے یو آئی سے عمر ایوب کیلئے حمایت مانگ لی

مولانا فضل الرحمن اسد قیصر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے وزیراعظم کیلئے اپنے پارٹی امیدوار عمر ایوب کے لیے جے یو آئی سے حمایت مانگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کا وفد اسلام آباد میں سربراہ جے یو …

Read More »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رابطہ کمیٹیوں کے درمیان مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل ہوگیا ہے۔ اس حوالے …

Read More »

تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ چئیرمین پی ٹی آئی نظریاتی

اختر ڈار

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگوں نے کہا اپنی پارٹی ہمیں بیچ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نظریاتی گروپ کے چئیرمین اختر اقبال ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کے لوگ …

Read More »

خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے قومی حکومت کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ حکومت سازی کیلئے سادہ اکثریت کسی کے پاس …

Read More »

پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے

پی ٹی آئی

کوئٹہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے نامزد کئے گئے وزیراعلی بلوچستان الیکشن ہی نہیں جیت پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سالار خان کو وزیراعلی بلوچستان کیلئے نامزد کیا گیا ہے، تاہم، انتخابی نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب …

Read More »

پی ٹی آئی والے سنجیدہ ہیں تو پیپلزپارٹی کی کمیٹی سے رابطہ کریں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی والے سنجیدہ ہیں تو پیپلز پارٹی کی کمیٹی سے رابطہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہم سیاسی جماعتوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی والوں سے پوچھیں ان سے رابطہ کیا کس نے ہے؟ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مسلم لیگ ن سے رابطہ نہ کرنے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ان سے کوئی پوچھے کہ ان سے رابطہ کیا کس نے ہے؟ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

پاکستان اور ڈومینیکا کا باضابطہ سفارتی تعلقات قائم ہوگیا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور کامن ویلتھ آف ڈومینیکا نے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج (جمعرات کو) پریس بریفنگ کے دوران ڈومینیکا سے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا …

Read More »