پاکستان

ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اگر ہم سے کوئی نہیں ہوگا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مسلسل اداروں کے خلاف نفرت …

Read More »

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اور اکائیوں کو مل کر چلنا ہے، منفی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری ہو کر …

Read More »

کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کا آپریشن ختم، 4 ہزار 500 طلبہ کی واپسی

کرغزستان

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان سے پاکستانی طلبہ کو وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کرغزستان میں فسادات کے دوران پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس کے بعد اسٹوڈنس خصوصی اور روٹین کی پروازوں سے وطن …

Read More »

وزیر قانون کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کا دفاع

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیکریٹریٹ پر کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی کارروائی کا دفاع کردیا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سی ڈی اے کی کارروائی قانون کے مطابق …

Read More »

مریم نواز کی بانی پی ٹی آئی و دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر احمد علی کی تعیناتی …

Read More »

ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ ملک شہزاد احمد خان کا کہنا ہے کہ اداروں کی آپس کی لڑائی سے ادارے کمزور ہوتے ہیں، ان سے ہوشیار رہیں جو اداروں کو لڑوانا چاہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں پری سروس ٹریننگ کور کی اختتامی تقریب سے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا۔ ایک ماہ کے لیے ایس ایل 3 پر ٹول ٹیکس معاف کردیا گیا ہے جس کے باعث شہری مفت سفر کرسکیں گے۔ وزیراعلیٰ نے ایس ایل فور پراجیکٹ کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی …

Read More »

پاکستان کی ایران کو ہیلی کاپٹر حادثہ تحقیقات میں معاونت کی پیشکش

(پاک صحافت) پاکستان نے پڑوسی ملک ایران کو صدر ابراہمی رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات میں معاونت کی پیشکش کر دی۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایرانی حکام کے پاس پوری اہلیت ہے کہ وہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

درپیش چیلنجز کے خاتمے کیلئے پاکستان اور چین کے حکام تفصیلی گفتگو کریں گے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری سے متعلق تعلق میں مزید اضافہ ہو رہا ہے، درپیش چیلنجز کے خاتمے کے لیے پاکستان اور چین کے حکام تفصیلی گفتگو کریں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے …

Read More »

سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق

(پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ سری لنکن ہائی کمشنر نے اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کی …

Read More »