پاکستان

حالیہ بارشیں، وزیر اعظم کی این ڈی ایم اے کو جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں کے نقصانات سے متعلق این ڈی ایم اے کو حکومتوں کے ساتھ مل کر جامع لائحہ عمل وضع کرنے کی ہدایات کردیں۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی کی چوری روکنے …

Read More »

بہت سے لوگ جیل جائینگے، کچھ باہر آئینگے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ بہت سے لوگ جیل جائیں گے اور کچھ باہر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے یہ …

Read More »

سعودی اعلیٰ سطح کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچے گا۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللّٰہ کی قیادت میں آنے والے وفد میں سعودی وزیر پانی اور زراعت، وزیر صنعت اور معدنیات، نائب وزیر برائے سرمایہ کاری شامل …

Read More »

نیتن یاہو جانتا ہے جنگ ختم ہوتے ہی اُس کا خاتمہ ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو پتہ ہے جس دن جنگ ختم ہوگی، اُس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسرائیل 6 ماہ سے غزہ کی نسل کشی کر رہا ہے، کوئی …

Read More »

جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطہ غیر مستحکم ہوگا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

(پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کی جنگ پھیلی تو پاکستان سمیت خطے پر بھی عدم استحکام کے اثرات ہوں گے، پاکستان سمیت مسلم ممالک کا متفقہ جواب آنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کسی کی نقل نہیں کرتیں بلکہ سب انہیں کاپی کرتے ہیں، مریم زیادہ …

Read More »

ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج …

Read More »

تمام سیاستدانوں کو میثاق مفاہمت کی تجویز دیتے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تمام سیاستدانوں کو میثاق مفاہمت کی تجویز دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ …

Read More »

آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 21 افراد جاں بحق، 5 زخمی

آسمانی بجلی

جنوبی پنجاب (پاک صحافت) جنوبی پنجاب میں ایک دن میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 9 مرد، 5 خواتین اور 7 بچے شامل ہیں۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کے …

Read More »