پاکستان

9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، چیئرمین سینیٹ

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ایک بیان میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، 9 مئی کے شرانگیز واقعات کی شدید …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، معافی مانگنا یا نا مانگنا انکی مرضی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے بہت رعایت برتی گئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے دلخراش واقعہ کی مذمت کیلئے خصوصی اجلاس بلایا …

Read More »

سانحۂ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ سانحۂ 9 مئی کے ملزمان کو اب تک سزا مل جانی چاہیے تھی، انہیں سزائیں اب تک نہ ہونا ہمارے نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے …

Read More »

پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کی جانب سے ایسے اقدام کی مثال نہیں ملتی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 9 مئی …

Read More »

9 مئی دو سوچوں کو الگ کردینے والا دِن ہے، وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی محض تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن نہیں، یہ ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کے لیے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کردینے والا دِن ہے۔ 9 مئی کے حوالے سے …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وفاقی وزیر قانون اور وزیراعلی پنجاب نے وکلاء کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے۔ صدرِ پاکستان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی تاریخ میں یوم سبیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کےحملے ریاستی رٹ، قانون …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر …

Read More »

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو منظم منصوبہ بندی کے تحت حملے کئے گئے، 9 مئی کو …

Read More »