پاکستان

شہید بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش آئے ہیں، شیری رحمٰن

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج شہید بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرنے گڑھی خدا بخش آئے ہیں۔ ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ رمضان کے احترام میں 4 اپریل کو روایتی جلسہ نہیں کر سکے تھے۔ انہوں …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کا بجلی گرنے سے ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ متاثرین کے غم میں برابر کا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی وہ ہیں جو اپنے لیے خود مسائل پیدا کرتے ہیں۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں جیسی حمایت اورطاقت تھی …

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں ہے، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں ہے۔ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ہونے والے امن و امان سے متعلق اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ، چیف سیکریٹری شکیل قادر اور دیگر سول و …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سکھ برادری کو بیساکھی کی مبارکباد

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بیساکھی کے تہوار پر سکھ برادری کو مبارک باد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہار کی علامت بیساکھی پیار، محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ مجھے فخر …

Read More »

بی آر ٹی کو سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) بی آر ٹی پر تعمیراتی کام نامکمل ہونے کے باعث اسے سالانہ اربوں روپے کے خسارے کا سامنا ہے۔ دستاویز کے مطابق چمکنی اور حیات آباد پلازہ ابھی تک مکمل نہیں ہو سکے، ان پر تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے بس سروس متاثر ہو رہی ہے۔ …

Read More »

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی تھیلے سے باہر آگئی۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پشین جلسے میں منہ میں رام رام اور بغل میں چھری کی اصل حقیقت …

Read More »

صدر مملکت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے دہشتگردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے سیکریٹری جنرل مسلم ورلڈ لیگ کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکریٹری جنرل عبدالکریم العیسی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی صحت اور درازی عمر کے لیے نیک خواہشات کا …

Read More »