پاکستان

حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے کی اہمیت کو تسلیم کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ سے پاکستان کے دورے پر آئے بنگلادیشی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں آزادی اظہار …

Read More »

بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل بلوچ عسکریت پسندی کا مکرو چہرہ ہے، مصطفیٰ نواز

مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ لسانی بنیادوں پر بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل بلوچ عسکریت پسندی کا مکرو چہرہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلوچ عسکریت پسندی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، بلوچ دہشتگرد …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کلینک آن وہیلز منصوبے کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ یہ ایک گاڑی نہیں بلکہ مکمل کلینک ہے، اس سے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولت میسر ہوگی۔ مریم نواز نے کہا کہ 40 لاکھ …

Read More »

ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں شرکا کو بریفنگ دی گئی کہ خلیجی ممالک …

Read More »

مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ہائرایجوکیشن سیکٹر ریفارمز سے متعلق ہونے والے اجلاس میں یہ منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو ہائر ایجوکیشن …

Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز وطن بھیجے ہیں۔ یہ بات اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گئے …

Read More »

اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر منیر اکرم کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے۔ سفیر منیر اکرم نے بتایا کہ اقوام متحدہ نے سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی میں اپنی ذمہ داری پوری کی۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں …

Read More »

وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے آج وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق قطری معززین اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قطر کے ساتھ اپنے تاریخی، …

Read More »

پاکستانی عازمین حج 3 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچ گئے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) حج 2024 کے لیے پاکستانی عازمین 3 پروازوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حج 2024 کے مناسک کے لیے 3 پروازیں 530 پاکستانی مسافروں کو لے کر مدینہ منورہ پہنچیں۔ کراچی سے 2 پروازیں 179 اور 151 پاکستانی عازمین کو لے کر مدینہ پہنچیں …

Read More »

پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کا چلینج قبول کرلیا

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے علی امین گنڈاپور کا چلینج قبول کرلیا، بلاول بھٹو زرداری گورنر ہاؤس آئیں گے، پشاور میں پی پی کے صوبائی صدر کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پی پی کے صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا کہ علی امین گنڈاپور …

Read More »