پاکستان

ماؤں کے عالمی دن پر نامور سیاسی شخصیات کے خصوصی پیغامات

اسلام آباد (پاک صحافت) ماؤں کے عالمی دن پر نامور سیاسی شخصیات نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے دنیا بھر کی ماؤں کو خراجِ تحسین پیش کرتے …

Read More »

ریاستِ مدینہ کی بات کرنیوالوں کو معلوم ہو پہلا اصول معافی مانگنا ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے پہلا اصول معافی مانگنا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی تو ملک …

Read More »

معاشی استحکام کیلئے پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا، محمد اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیرِ پرستی بہترین کام ہوا ہے، ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک کے …

Read More »

روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہمکنار ہو گیا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبہ کامیابی سے ہم کنار ہو گیا۔ کراچی ایئر پورٹ پر عازمین حج کی سعودی عرب کی امیگریشن پر مبنی روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ کامران …

Read More »

اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ماں کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ماں ہی کی دعاؤں سے اس مقام پر پہنچایا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ والدہ …

Read More »

مریم نواز کا آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے اسکول بنانے کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹزم سے متاثرہ بچوں کے لیے صوبے کا پہلا سرکاری اسکول بنانے کا اعلان کردیا۔ مریم نواز نے بچوں میں تعلیم کے فروغ کے لیے کام کرنے والے ادارے اے ٹی اسکیل کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ روایتی …

Read More »

اذلان شاہ ہاکی میں عمدہ کارکردگی پر وزیراعظم کا قومی ٹیم کو خراج تحسین

اذالان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اذلان شاہ ہاکی کپ 2024 میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ہاکی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ کے دوران شاندار کارکردگی پر فائنل تک رسائی حاصل کی۔ جاپان …

Read More »

پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم نے قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں ٹیم پاکستان نے …

Read More »

پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں نان کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں عظمی بخاری نے صوبے میں نان کی قیمتوں میں اضافے کی تردید کی اور کہا کہ پنجاب بھر میں روٹی 15 روپے اور …

Read More »

وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔ راجا پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ وفاق کو مضبوط کرنے کی سیاست سب کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر اور صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تنظیمی معاملات سے متعلق تبدیلی معمول کا کام ہے۔ پنجاب میں دوستوں کی …

Read More »