پاکستان

کرغز حکومت نے طلبہ کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ پاکستانی سفیر

پاکستانی سفیر

بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ کرغز حکومت کی جانب سے طلبہ کے تحفظ کے لیے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی گئی ہے، اہل وطن سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے …

Read More »

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

پاکستانی طلبہ

لاہور (پاک صحافت) بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے مقامی لوگوں کی جانب سے کئے جانے والے حملوں کی حقیقت بتادی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طلبا نے بتایا کہ بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، 13 تاریخ کو مصری طلبا نے مقامی لڑکوں سے لڑائی کی، …

Read More »

کرغزستان سے وطن واپس آنے والے بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کرغزستان سے وطن واپس آنے والے بچوں کا فیڈبیک اچھا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرغزستان سے آنے والی پرواز 140 پاکستانی طلبہ کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچی تو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے طلبہ کو ریسیو …

Read More »

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ 24 گھنٹے کے لئے کھول دیا گیا

پاک ایران

تفتان (پاک صحافت) پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ تفتان کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کلکٹر کلکٹریٹ …

Read More »

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی سفیر سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ محسن نقوی اور سعودی سفیر نواف بن …

Read More »

نوازشریف کے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے انکشافات

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے انکشافات اور دعوے کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1993 میں ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا؟ آج تک …

Read More »

پاکستان نے قرقزستان سے احتجاج کیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ نے بشکیک میں اس ملک کے طلباء کے خلاف گزشتہ رات ہونے والے واقعات پر قرقز سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو فون کرکے احتجاج کیا اور حالیہ تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قرقزستان سے پاکستانی شہریوں کی حفاظت کی ضمانت …

Read More »

کرغزستان میں پھنسے طلبہ واپس آنا چاہیں حکومتی خرچ پر واپسی یقینی بنائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرغزستان میں پھنسے طلبہ واپس آنا چاہیں حکومتی خرچ پر واپسی یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کی …

Read More »

بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے تحفظ کے لیے یقینی اقدامات کیے …

Read More »

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شہباز شریف کی بطور صدر کی خدمات کو …

Read More »