پاکستان

تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ وزیراعظم شہبازشریف

شہباز شریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ تیاری نہ کی تو آئندہ آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں بارشوں کے متاثرین سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے کو مل کر تیاری کرنی …

Read More »

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل

ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق کنوینر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکزی ایڈہاک کمیٹی بنادی جس کے …

Read More »

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی …

Read More »

پاک فوج کا جدید ترین ٹینک حیدر منظرعام پر آگیا

حیدر ٹینک

ٹیکسلا (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کا دورہ کیا اور حیدر ٹینک کی رول آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں چینی سفیر، چینی کمپنی نورینکو کے اہم حکام اور پاک …

Read More »

وزیراعلی سندھ سے اماراتی قونصل جنرل اور ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سے اماراتی قونصل جنرل اور ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی اور ورلڈ بینک واٹر گلوبل ڈائریکٹر سورج کمار نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی اور مبارکباد کے ساتھ …

Read More »

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے

شہبازشریف

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری کے متاثرین میں لاکھوں روپے کے چیکس تقسیم کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں بارش اور برف باری کے متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں موسمیاتی تبدیلی سے …

Read More »

پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے جس میں متعدد نئے چہروں کے ساتھ پرانے وزراء بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں مریم اورنگزیب، عظمی بخاری، چوہدری شافع، شیر …

Read More »

حسن اور حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ

حسین نواز

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسین نواز اور حسن نواز نے وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز نے قاضی مصباح ایڈووکیٹ کے ذریعے ایون فیلڈ ریفرنس میں دائمی …

Read More »

کس کو کونسی وفاقی وزارت ملے گی؟ مشاورت مکمل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی تشکیل کے معاملے پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قریبی رفقا سے مشاورت مکمل کر لی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد اورنگزیب کو وزیرِ خزانہ، خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع، اسحاق ڈار کو وزیرِ خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو آج قانون کی سب سے بڑی عدالت میں بھی سرخرو ہو گئے، خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید آج قانون کی سب سے بڑی عدالت میں بھی سرخرو ہو گئے۔ ‎ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ عوام پر جابرانہ تسلط قائم کرنے والے آمر کا نام ایک بار …

Read More »