پاکستان

مریم نواز کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کا وژن اور کام کرنے کی رفتار دیکھ کر پی ٹی آئی پر سکوت مرگ طاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سرگودھا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے بارے …

Read More »

7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک 2024 میں ملک کے غریب و متوسط طبقے کیلئے 7.5 ارب روپے کی سبسڈی پر مبنی تاریخی رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک میں ملک بھر میں 3 کروڑ 96 لاکھ سے زائد خاندانوں کو اشیاءِ خورونوش …

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کا سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سرکاری گاڑیاں دیگر صوبوں میں استعمال نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ سرکاری امور کیلئے جانے والی گاڑیوں کو چیف سیکرٹری سےاین او سی لینا ہوگا۔ سرفراز بگٹی نے ہدایت کی کہ دیگر …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے جنرل ساحر شمشاد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

Read More »

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔ ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستان میں 2024 میں معاشی ترقی کی شرح 2 فیصد تک ہوسکتی ہے، افراط زر گزشتہ سال کے مقابلے 29 فیصد سے کم ہو کر 23 فیصد رہے گی۔ …

Read More »

بھٹو کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی غلطی کو قبول کیا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

گڑھی خدا بخش (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بھٹو کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی غلطی کو قبول کیا۔ گڑھی خدا بخش میں نثار کھوڑو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ شہید بھٹو کو جو پھانسی …

Read More »

آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آصف زرداری 9 مارچ کو دوسری مرتبہ صدر بننے جا رہے ہیں۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں ندیم افضل چن کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ …

Read More »

غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں۔ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو …

Read More »

ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ماناجائے جوڈیشل مرڈر ہوا، فیصلے سے ذوالفقار بھٹو واپس نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج حق اور سچ کی فتح کا دن ہے، آج مختصر فیصلہ آیا …

Read More »

پاکستان اور یورپی یونین میں سیاسی مذاکرات کا نواں دور

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور یورپی یونین سیاسی مذاکرات کا نواں دور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے کی جبکہ یورپی یونین کی طرف سے ایکسٹرنل ایکشن سروس کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اینریک مورا …

Read More »