پاکستان

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں سنی اتحاد کونسل کے حصے میں انے والی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خصوصی نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد 334 نشستوں کی نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی ہے، …

Read More »

پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کے تحت راشن کی تقسیم شروع

راشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے، راشن کی تقسیم میونسپل کمیٹی کا عملہ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے شروع کیے جانے والے نگہبان رمضان پیکج میں تحصیل بھلوال کے 19 ہزار 882 مستحقین میں …

Read More »

وزیراعظم کی جانب سے گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ امداد کا اعلان

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں متاثرین اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مکمل تباہ مکان والے ہر خاندان کو ساڑے ساتھ …

Read More »

عسکریت پسندوں کے حملے 2 ایف سی اہلکار شہید

ایف سی

بنوں (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں باران ڈیم کے قریب عسکریت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا افسوسناک واقعہ بنوں میں باران ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں عسکریت پسندوں کے حملہ کردیا۔ حملے کے نتیجے میں فرنٹیئر …

Read More »

الیکشن کمیشن کا سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے عام انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے عام انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا، سینیٹ انتخابات 3 اپریل کو کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔ سینیٹ انتخابات کے شیڈول …

Read More »

نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نواز شریف کی ہی قیادت رہے گی اور فیصلے بھی ان کے ہوں گے۔  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہنسی آتی ہے کہ وہ لوگ مطالبے کرتے ہیں …

Read More »

’ترقی و خوشحالی کیلئے حکومت کے ساتھ کھڑے رہیں گے‘، وزیراعظم سے پی پی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی سربراہی میں پی پی وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی …

Read More »

خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت دلا کر مسلط کیا گیا، ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما ایمل ولی خان نے عام انتخابات 2024ء میں خیبر پختونخوا میں بدترین دھاندلی کا الزام لگادیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایمل ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 9 مئی والوں کو دو تہائی اکثریت …

Read More »

9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 263 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں شرکاء نے اعادہ کیا کہ 9 مئی واقعات کے ذمہ داران کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیراعظم کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں، …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخاب کےلیے پاکستان پیپلز پارٹی کا نمبر گیم پورا ہوگیا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کو 345 الیکٹورل ووٹوں کی حمایت حاصل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کو پارٹی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین …

Read More »