پاکستان

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ …

Read More »

صدر آصف زرداری سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف علی زرداری نے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔ صدر مملکت آسف زرداری نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے …

Read More »

نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ نوکریاں فروخت ہوں گی تو نوجوان ریاست سے دور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گمراہی کا راستہ چھوڑ کر قومی دھارے میں آنے والوں کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایک مدت سے بلوچستان …

Read More »

پنجاب حکومت عوام کیلئے سہولت اور گڈگورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کے لیے سہولت اور گڈگورننس ہر حال میں یقینی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت دستک پروگرام کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں مریم نواز نے گھر تک سروسز فراہم کرنے کے لیے ایپ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق سیاسی جماعتیں اور امیدوار نظریہ پاکستان اور سالمیت کے خلاف بیان نہیں دیں گے، کوئی ایسا بیان نہیں دیا جائے گا جس کا مقصد آرمد …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہوگیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹاف لیول کے معاہدے کی منظوری آئی ایف ایف کا ایگزیکٹو بورڈ دے گا جس کے بعد یہ رقم پاکستان کو جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف نے بدھ کو …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

عاصم منیر بن سلمان

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر اور محمد بن سلمان کی ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور سعودی سفیر نواف المالکی …

Read More »

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اے کا حملہ ناکام بنادیا گیا، تمام 8 دہشتگرد ہلاک

(پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے دہشتگردوں کی گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس گوادر پر حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے گوادر کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کی جو فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ناکام بنادی۔ سیکیورٹی فورسز کی …

Read More »

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، برطانیہ کیساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور کثیر الجہتی امور پر ہم آہنگی کی ضرورت سمیت برطانیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

خواہش ہے کہ لوگوں کو انصاف جلد اور باآسانی مل سکے، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ لوگوں کو انصاف جلد اور با آسانی مل سکے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قانونی اور عدالتی اصلاحات کے لیے خصوصی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے کمیٹی کو سِول اور …

Read More »