پاکستان

آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن میں جائیں گے، آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

جاپانی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف سے جاپانی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ مظبوط دوطرفہ باہمی اور تجارتی تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی …

Read More »

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی …

Read More »

مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں، وزیرِخارجہ

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہب اور عقیدے کی بنیاد پر کسی طرح کے امتیازی سلوک کی کوئی گنجائش نہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ غیرمسلم شہری بھی ملک کے برابر …

Read More »

توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری پر تنازعہ، پیپلزپارٹی نے بل تیار کرلیا

جنرل اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ سے تحائف کی خریداری پر تنازع ہے کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے بل تیار کرلیا۔ توشہ خانہ سے متعلق بل کو توشہ خانہ(ریگولیشن اینڈ ایڈمنسٹریشن) ایکٹ 2022 کا نام دیا گیا ہے جو کہ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی کی جانب سے …

Read More »

فوج کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں ہوئی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فوج کے خلاف بغاوت پر اکسانے کی اتنی بڑی سازش اس سے پہلے نہیں ہوئی، اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس …

Read More »

عمران خان جھوٹے منہ ہی کہہ دیتے کہ شہبازگل کے بیان سے تعلق نہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹے منہ ہی کہہ دیتے کہ شہباز گل کے بیان سے تعلق نہیں، لیکن اس نے اتنا کہنا بھی گوارا نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مصدق ملک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات …

Read More »

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی، پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر پی ٹی آئی کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کیخلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کیخلاف نئی تحقیقات کا آغاز کر دیا …

Read More »