رانا ثناء اللہ

نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے، رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو انصاف حاصل کرنے میں 7 سال لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ساری دنیا نے کہا کہ نواز شریف کے ساتھ غلط ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آج شریف فیملی کو انصاف ملا ہے، اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے تو وہ عدالت میں اپنا کیس ثابت کرے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے مزید کہا کہ ہم تو نہیں کہتے کہ الیکشن ملتوی ہوں، 8 فروری کو الیکشن ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اعظم نذیر

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے