پاکستان

شہبازشریف ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں۔ چوہدری شجاعت

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت ملک کو درست سمت میں آگے لے کر چل رہے ہیں، اسی طریقے سے ہی عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے …

Read More »

عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان میڈیا کا معاشی قتل کرنے والا مجرم ہے۔ انہوں نے عمران خان کے میڈیا سیمینار کو منافقت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا دشمن کس منہ سے میڈیا سیمینار کروا رہا ہے شرم آنی چاہیے۔ …

Read More »

بیرونی سازش کا بیانیہ بنانے کے لیے عمران خان نے پاکستان کے مفادات اور خارجہ تعلقات داو پر لگا دئے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکومت نے دھمکی آمیز پیغام بھیجا تھا تو پی ٹی آئی کو وہاں اپنی تشہیر کی ضرورت کیوں پڑی؟ ، بیرونی سازش کا بیانیہ بنانے کے لیے عمران خان نے پاکستان کے مفادات اور خارجہ تعلقات …

Read More »

وزیر اعظم کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے جنوبی سندھ میں بارش اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہےوزیر اعظم کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں فوری …

Read More »

معیشت کو مشکلات کے ریڈ زون سے نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معیشت کو مشکلات کے ریڈ زون سے نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ اپریل 2014 میں چینی صدر نے پاکستان کا تاریخی دورہ کیا، چینی صدر کے تاریخی دورہ پاکستان کے …

Read More »

پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، پاکستان اپنے پڑوسی ملک ایران کے ساتھ باہمی مفادات کے تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ تفصیلات …

Read More »

عمران خان دیکھیں گے کہ ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں، محسن رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کےرکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ عمران خان نے گوشواروں میں جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا، اب عمران خان دیکھیں گے کہ ٹیکنیکل بنیاد پر نااہل کیسے ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو …

Read More »

آرمی چیف کو آرڈر آف دی یونین کا میڈل ملنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرڈر آف دی یونین کا میڈل ملنا پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ دونوں برادر ممالک کے مابین تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے ساتھ دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ محمد صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پارلیمانی و اقتصادی رابطوں کے زریعے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو ایک اور قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے عطاء تارڑ کو معاونِ خصوصی مقرر کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاء تارڑ کو …

Read More »