نفیسہ شاہ

پیپلزپارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔ نفیسہ شاہ

خیرپور (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی انتخابات میں بہترین امیدوار سامنے لائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینئر رہنما نفیسہ شاہ نے خیرپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے اور پرانے سیاست دانوں کا امتزاج ہونا چاہیے، سیاست میں پرانوں کا تجربہ اور ان کا سایہ ہونا چاہیے۔ عمر چاہے جتنی بھی ہو لیکن وہ سیاست دان عوام میں مقبول ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری بھی عمر رسیدہ قیادت کو گھر بٹھانے کے بیانیے کو شٹ اپ کال دے چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل کو ریاض میں عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے