بین الاقوامی

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر تیل سے بھرے بحری جہاز میں شدید دھماکہ ہوگیا

سعودی بندرگارہ پر سنگاپور کے ایک آئل ٹینکر کے مالک کے مطابق بحری جہاز کو کو دھماکے میں نشانہ بنایا گیا جبکہ سعودی حکام نے کہا کہ اسے ایک دہشت گردی کے حملے میں دھماکا خیز مواد سے بحری کشتی سے نشانہ بنایا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

انتہاپسند مودی کے ہاتھ بے گناہ کشمیری مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حریت کانفرنس

انتہاپسند مودی کے ہاتھ بے گناہ کشمیری مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حریت کانفرنس

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے ہاتھ بے گناہ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری مولوی بشیر احمد نے سرینگر میں …

Read More »

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نشریات پھیلانے والے نیوز چینل کے میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹیو کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز نشریات پھیلانے والے نیوز چینل کے میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹیو کو گرفتار کرلیا گیا

بھارت کی پولیس نے سنسنی پھیلانے والے نیوز چینل کے میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹیو کو ریٹنگ کے نظام میں ہیر پھیر کرنے پر گرفتار کر لیا، جس کے تحت چینل کو اشتہارات ملتے ہیں۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق ری پبلک ٹی وی نے نشریات کے دوران …

Read More »

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ کورونا ویکسین کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے، عنقریب روس سے ویکسین کی 4 ملین خوراکیں پہنچیں گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل میڈیسن آپریشنز اسامہ النجار …

Read More »

مراکش کی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

مراکش کی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

مراکش کی ایک بڑی سیاسی جماعت عدل واحسان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے حکومتی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق مراکشی سیاسی جماعت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ …

Read More »

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا شدید احتجاج، متعدد چاقو کے حملوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے

امریکی دارالحکومت میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے پورے دن احتجاج کے بعد ہفتے کے رات متعدد چاقو کے حملوں میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کے واقعات سامنے آئے۔ قبل ازیں ٹیکساس میں ریپبلکن پارٹی کے سربراہ کی تجویز سامنے آئی تھی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی …

Read More »

اسرائیل کی متعدد کمپنیوں پر سائبر حملے، حساس اور قیمتی ڈیٹا چوری کرلیا گیا

اسرائیل کی متعدد کمپنیوں پر سائبر حملے، حساس اور قیمتی ڈیٹا چوری کرلیا گیا

اسرائیل کی چالیس بڑی فرموں کے آن لائن ڈیٹا پر سائبر حملوں کی اطلاعات ہیں، اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی کمپنیوں کے کمپیوٹر نیٹ ورک پر حملوں میں فلسطین نواز ہیکرز ملوث ہیں۔ اسرائیلی لاجسٹک اینڈ مشن سروسز کمپنی اورین نے اتوار کو اس بات کی تصدیق کی ہے …

Read More »

نیویارک میں گرجاگر کے باہر فائرنگ، پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا

نیویارک میں گرجاگر کے باہر فائرنگ، پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا

نیویارک سٹی میں گرجا گھر کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تاہم پولیس نے نے فائرنگ کرنے والے شخص کو جوابی فائرنگ میں ہلاک کردیا۔ نیو یارک پولیس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ روز منہٹن گرجا گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے ملزم کو کارروائی …

Read More »

سعودی عرب اور عمان عنقریب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

سعودی عرب اور عمان عنقریب اسرائیل کو تسلیم کرلیں گے: اسرائیلی ذرائع ابلاغ

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ عنقریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔ اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے قریبی …

Read More »

امریکی وزارت خزانہ اور محکمہ کامرس کے نیٹ ورکس پر ہیکرز کا حملہ، سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا

امریکی وزارت خزانہ اور محکمہ کامرس کے نیٹ ورکس پر ہیکرز کا حملہ، سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا

ہیکرز نے امریکی وزارت خزانہ اور محکمہ کامرس کے نیٹ ورکس کو نشانہ بنایا ہے جس کے بعد امریکی سیکیورٹی اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ یہ واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش آیا ہے جب کچھ دن قبل ہی امریکی عہدے داروں نے خبردار کیا تھا کہ روسی حکومت …

Read More »