انٹرٹینمنٹ

انجلینا جولی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

(پاک صحافت) انسانی حقوق کی سرگرم کارکن و ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں جو کچھ ہوا وہ غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا جواز نہیں، چند ٹرک غزہ کی امدادی ضروریات …

Read More »

حدیقہ کیانی کا نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت

حدیقہ کیانی

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے قوالی کے شہنشہا استاد نصرت فتح علی خان کی مقبول قوالی ’جانی دور گئے‘ کو اپنی آواز میں پیش کر کے انہیں خراجِ عقیدت پش کرنے کا اعلان کر دیا۔ حال ہی میں گلوکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ …

Read More »

کنگنا رناوت کب شادی کر رہی ہیں؟

اداکارہ

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے جلد شادی  کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کنگنا رناوت نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر لڑکی شادی کرنے اور اپنی فیملی کا خواب دیکھتی …

Read More »

کاش لوگ دل کا زخم محسوس کر پاتے، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کرنے والوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ جو سوشل میڈیا پر اسٹیٹس لگائے صرف وہی فلسطین کے غم میں شریک ہے، کاش لوگ دل کے زخم کو …

Read More »

شہزاد رائے نے امریکا کے گٹر کے ڈھکن کی ویڈیو کیوں شیئر کی؟

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے امریکا کے شہر نیویارک کے گٹر کے ڈھکن کی ویڈیو شیئر کردی۔ خیال رہے کہ اپنے انسٹاگرام پر شہزاد رائے نے امریکی شہر نیویارک کی ایک سڑک پر بنے گٹر کے ڈھکن کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بھارت کا …

Read More »

چاہت فتح علی خان کی مہوش حیات کیلئے چاہت پر عوام سیخ پا

(پاک صحافت) استاد نصرت فتح علی خان کے مداح شوقین گلوکار استاد چاہت فتح علی خان نے پاکستانی خوبرو اداکارہ مہوش حیات خان سے لائیو شو کے دوران اپنی چاہت کا اظہار کیا تو عوام سیخ پا ہو گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق بہتر مستقبل کی تلاش میں برطانیہ میں مقیم …

Read More »

جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھینگے، اشنا شاہ

اشنا شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہو گا ہم چُپ نہیں بیٹھیں گے، ہم یہود دشمن نہیں بلکہ ہم فلسطینیوں کی نسل کُشی اور ان کی آواز کو دبانے کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  حال …

Read More »

والدہ کافی عرصے سے بیمار اور بہن میں حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، میرا

میرا

(پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اہلخانہ پر توجہ مرکوز کرنے کی خاطر فی الحال کام نہیں کررہیں۔ خیال رہے کہ میرا نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اسپتال کے بستر پر موجود ہیں، ساتھ ہی اداکارہ نے …

Read More »

عاطف اسلم کا فلسطینی بھائیوں کیلئے الخدمت کو ڈیڑھ کروڑ روپے کا عطیہ

معروف گلوکار

(پاک صحافت) میوزک انڈسٹری سے وابستہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے غزہ کے مظلوموں کے لیے 15 ملین روپے کی امداد عطیہ کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ فلاحی تنظیم الخدمت کی جانب سے عاطف اسلم سے اظہارِ تشکر کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی گلوکار کے اس اقدام …

Read More »

فرانس کے مشہور بادشاہ نپولین پر بننے والی فلم کا دوسرا ٹریلر جاری

(پاک صحافت) فرانس کے مشہور بادشاہ نپولین بوناپارٹ پر بننے والی فلم کا دوسرا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ خیال رہے کہ فلم ’نپولین‘ شائقین کو 1793 کے فرانس میں لے جائے گی اور نپولین بوناپارٹ کے روز و شب کی عکاسی کرے گی۔ تٖفصیلات کے مطابق فلم میں نپولین کا کردار …

Read More »