انٹرٹینمنٹ

اگر فلموں میں کام ملنا بند ہوا تو گلیوں اور سڑکوں پر اداکاری کروں گا، نواز الدین صدیقی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کبھی اُنہیں اگر فلموں میں کام ملنا بند ہوگیا تو وہ کسی کے پاس کام مانگنے کے لیے نہیں جائیں گے بلکہ گلیوں اور سڑکوں پر اداکاری کریں گے۔ نواز الدین صدیقی نے اپنے …

Read More »

مداح کتنے عرصے میں نئی فلم دیکھنا چاہتے ہیں؟ شاہ رخ نے بتادیا

شاہ رخ خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انکے مداح انہیں فلموں سے دور نہیں دیکھ سکتے، وہ چاہتے ہیں کہ 2 سے 4 ماہ میں نئی فلم آجائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے وائے آر ایف اسٹوڈیو میں مداحوں سے گفتگو میں …

Read More »

اپنے کپڑے خود ڈیزائن اور سلائی کر کے پہنتی ہوں، اسماء عباس

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی سیئنر اداکارہ اسماء عباس نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے خود ہی سلائی کر کے پہنتی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اسماء عباس نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں …

Read More »

کارتک آریان کی زندگی کا نیا رخ مداحوں کے سامنے آگیا

کارتک آریان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار کارتک آریان کی زندگی کا نیا رخ مداحوں کے سامنے آگیا۔ کارتک آریان کی ڈیٹنگ کی خبریں تو میڈیا کی زینت بنتی رہی ہیں، لیکن گلیمر سے ہٹ کر اُن کی نجی زندگی کی خبریں بہت ہی کم لوگوں کے سامنے آتی ہیں۔ …

Read More »

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کیسے طالب علم تھے؟

آریان خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان جوکہ بہت جلد ہی بھارتی فلم انڈسٹری میں بطور ہدایتکار ڈیبیو دینے والے ہیں اُنہوں نے یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے گریجویشن کی ڈگری مکمل کی۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے اسکول آف سینیمیٹک آرٹس کی ڈین …

Read More »

بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پنکج ترپاٹھی کی لب کشائی

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار پنکج ترپاٹھی نے فلم نگری میں اقربا پروری پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے کہا کہ اقربا پروری کو دنیا کے ہر شعبے میں ہوتی ہے، ہر فیلڈ کے لوگوں کا انٹرویو نہیں ہوتا تو اس لیے یہ گفتگو موضوع بھی نہیں بنتی۔ …

Read More »

حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے

(پاک صحافت) پاکستانی معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور احمد علی بٹ گلوکار عمیر جیسوال کے حق میں سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری میں محدود کام کرنے والے اداکار حمزہ علی عباسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عمیر جیسوال کے ہمراہ لی گئی …

Read More »

لوگوں کو کہنے دیں، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، نعمان اعجاز

نعمان اعجاز

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ لوگوں کو کہنے دیں جو انہیں کہنا ہے، زندگی نہ ملے گی دوبارہ۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سینیئر اداکار گزشتہ دنوں ایک شادی میں مصروف تھے، انہوں نے …

Read More »

سشانت سنگھ راجپوت کی سالگرہ منانے ان کے مداح مندر پہنچ گئے

(پاک صحافت) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے مداحوں نے اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ہنومان مندر میں پوجا کا اہتمام کیا۔ سشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ایک خاتون …

Read More »

نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کی نئی شکار بن گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کا تازہ شکار بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا، کاجول، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سچن ٹنڈولکر کے بعد نورا فتحی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار بنانے کی بھارتی شخصیت کی فہرست میں شامل …

Read More »