ed4

شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت

گیس

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم …

Read More »

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت خوش آئند ہے، فریال تالپور

فریال تالپور

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی جیت خوش آئند ہے۔ انہوں نے  یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے، بلوچستان کے عوام کا شکریہ کہ انہوں نے پیپلز پارٹی …

Read More »

افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق کا کہنا ہے کہ  افغانستان کی صورتحال کے منفی اثرات پاکستان کی مجموعی ترقی پر ہو رہے ہیں، جامع ترقی اور مساوی شراکت یقینی بنانے کے لئے فاٹا کے نئے ضم شدہ اضلاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ …

Read More »

اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لینا چاہ رہا ہے تو کوئی نہیں روک سکتا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اگر ہم سے مخلوق کی خدمت کا کام لینا چاہ رہا ہے تو کوئی نہیں روک سکتا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ معیشت سسکیاں لے رہی ہے اور عوام پریشان ہیں، مایوسی کے دور …

Read More »

بلوچستان کی قد آور سیاسی شخصیات کی پارٹی میں شمولیت بلاول بھٹو کی سیاسی بصیرت کا اعتراف ہے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری نیر بخاری نے کہا ہے کہ  بلوچستان  کی قد آور سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی بصیرت کا اعتراف ہے۔سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ صدر آصف علی زرداری دور میں …

Read More »

سابق حکومت کا فوری انتخابات کا مطالبہ جائز نہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  اپوزیشن انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات چاہتی ہے، سابق حکومت کا فوری انتخابات کا مطالبہ جائز نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہماری ذمہ داری ہے انتخابی اصلاحات کے بعد صاف …

Read More »

عمران خان کا مارچ کوئی جمہوری مارچ نہیں تھا یہ صرف فتنہ و فساد مارچ تھا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تمام شواہد کے ساتھ ہم یہ بات ثابت کرسکتے ہیں کہ عمران خان کا مارچ کوئی جمہوری مارچ نہیں تھا یہ صرف فتنہ و فساد مارچ تھا۔ یہ ایک ناسور ہے قوم کو جان لینا چاہیے۔

Read More »

سلمان خان کی فلم ٹائگر 3 کی شوٹنگ ایک بار پھر التوا کا شکار

ٹائگر 3

ممبئی (پاک صحافت) سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ ایک مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ کے لئے نئی تاریخوں کا اعلان حالات اور تمام صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق بالی …

Read More »

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے ایک اوربہترین فیچرمتعارف کروا دیا

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے ڈیسک ٹاپ بزنس صارفین کے لیے ایک اوربہترین فیچر متعارف کروا دیا ہے۔ خیال رہے کہ واٹس ایپ نے بزنس پروفائلز میں کور فوٹو شامل کرنے کا فیچر پیش کردیا ہے۔ واٹس ایپ نے آئی اوایس بزنس اکاؤنٹس کے لیے اس …

Read More »

فساد مارچ کو روکنا جہاد ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فساد مارچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ فساد ہے اور اس کو روکنا جہاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بیان دیا صوبے کی …

Read More »