ed4

نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شئیر کی گئی تصویر میں ثروت …

Read More »

وزیر اعظم کی جانب سے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل کا کام فوری مکمل کرنے کا حکم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر  جیل کا کام فوری طور پر مکل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔  خیال رہے کہ وزیراعظم نے اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »

پیپلز پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی عوام کے اعتماد کا عکاس ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی بلدیاتی انتخابات میں تاریخی کامیابی عوام کے اعتماد کا عکاس ہے۔ خیال رہے کہ آصف علی زرداری نے سندھ میں بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی تاریخی کامیابی پر عوام سے تشکر …

Read More »

پیپلزپارٹی نے بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو تاریخی شکست دی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعمام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی الیکشن میں مخالفین کو تاریخی شکست دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے ہرضلع میں بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل انعام میمن نے کراچی میں …

Read More »

وی چیٹ کا کرپٹو اور این ایف ٹی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

بٹ کوائن

کرا چی (پا ک صحافت) چند سال قبل تک کرپٹوکرنسی کا نام دنیا کے بیش ترممالک کی عوام کے لیے نامانوس تھا، لیکن اب معاملہ اس کے بلکل الٹ ہے۔اب دنیا کا شاید ہی ایسا کوئی خطہ ہوجہاں، کرپٹوکرنسی خصوصاً بٹ کوائن اورایتھیریم کا نام یا اس کی خریدوفروخت نہ …

Read More »

عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ڈبلیو ایچ او کا بروقت تعاون مثالی رہا اور امید ہے ڈبلیو …

Read More »

نوجوان نسل کو اپنے ثقافتی ورثے سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوجوان نسل کو اپنے ثقافتی ورثے سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ ترقی کے لئے کثیر السانی کلچر ضروری ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زبانوں کے تحفظ کے لئے عالمی سطح پر اقدامات اٹھانے …

Read More »

سندھ کے 14 اضلاع میں جیالے امیدواروں کی واضح کامیابی عوام کا تیر پر اعتماد ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 14 اضلاع میں جیالے امیدواروں کی واضح کامیابی عوام کا تیر پر اعتماد ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام نے جیالے امیدواروں کو ووٹ دے کر دراصل اپنی ترقی اور خوش …

Read More »

پاکستان کو جس نہج پہ عمران خان نے لاکھڑا کیا ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، سردار ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان کو جس نہج پہ عمران خان نے لاکھڑا کیا ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا۔ یہ وہی شخص تھا جو کہتا تھا کہ IMFکے پاس جانے سے پہلے خودکشی کردونگا تھا لیکن 2019 میں اس نے IMF …

Read More »