ed4

سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے۔ سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا۔

Read More »

ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، حنا ربانی

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ملک کی خارجہ پالیسی معیشت کی بہتری سے بہتر ہوتی ہے، پاکستان کے لئے کام کرنے والی حکومت ہی سب سے بہتر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی …

Read More »

ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور جے یو آئی کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہم میاں نواز شریف کی پالیسی کو فالو کریں گے جبکہ ہم ایک سال میں انقلاب برپا نہیں کرسکتے لیکن بہتر سے بہتر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور …

Read More »

سید ناصر شاہ کا عمران کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جو عمران نے معاشی بحران پیدا کیا آج نہ صرف حکومت بلکہ …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا ونڈوز کے حوالے سے اہم بیان

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے 17 اکتوبر2013 میں ایک خوبصورت اورمتعدد اچھوتے فیچرزکے ساتھ اپنے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن 8.1 کے نام سے متعارف کرایا، جواس کےمقبول ونڈوز8 کا اپ ڈیٹڈ ورژن تھا۔اس بابت مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ ونڈوز 8.1 استعمال کنندگان کو دفتری کاموں اور …

Read More »

بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ وزیر اعظم نے یہ بات ن لیگ کے رہنماء جعفر مندوخیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہمیں ایک نیشنل ایکشن پلان کے تحت آگے بڑھنا ہوگا، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکز ی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطرناک فضلے کی نقل و حرکت، ٹھکانے لگانا، دوسرے ممالک سے ویسٹ ڈمپ ہونے سے متعلق پالیسی بنائی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ایک …

Read More »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی ہمیشہ بھرپور حمایت کی ہے، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حق خودارادیت کی ہمیشہ بھرپور حمایت کی ہے، کابینہ نے آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کے مہاجرین کی آبادکاری کے لیے بڑا اہم …

Read More »

فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی

کراچی (پاک صحافت) فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان نے انٹرنیٹ پر آگ لگادی ہے۔ خیال رہے کہ فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی آنے والی فلم “قائدِ اعظم زندہ باد” کا پہلا جوش سے بھرپور رومانوی گانا ریلیز ہوچکا ہے۔ پاکستان کے معروف ستارے فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان اسکرین …

Read More »

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو بہت مار پڑنے والی ہے، مبشر لقمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کو بہت مار پڑنے والی ہے۔ عمران خان جہاں جہاں کمپین کیلیے جارہے ہیں وہاں انکے اُمیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونے جارہی ہیں۔

Read More »