ed4

حکومت نے اسلام آباد پولیس کا مطالبہ پورا کر دیا ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کا مطالبہ تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا تھا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے اسلام آباد پولیس کا مطالبہ پورا کر دیا ہے، 667 ملین رقم درکار تھی جو ادا کر …

Read More »

صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں ان پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایاز میر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی، تجزیہ …

Read More »

وزیر اعظم کی جانب سے سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی و تجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا والوں پر ایسے حملے جمہوری معاشرے میں بالکل ناقابل قبول ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے سماجی رابطوں …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ  ہم نے اپنی حکومت بچانے کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی بوجھ جو (ن) لیگ نے اٹھایا ہے وہ عوام کو معلوم ہے  ، پنجاب …

Read More »

امریکہ سے باہمی اعتماد و احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا  ہے کہ امریکہ سے باہمی اعتماد و احترام پر مبنی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پاکستان میں نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں …

Read More »

ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے عوام کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین  پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے پر فوکس ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ سندھ کے عوام کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ …

Read More »

صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے، مریم ااورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صحافیوں کا تحفظ اور پیشہ ورانہ سازگار ماحول فراہم کرنا اتحادی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی کسی پر احسان نہیں بلکہ آئین کا بنیادی …

Read More »

پرویزالہٰی ایک روندوں بچے کی طرح ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجما ن عظمی بخاری نے کہا ہے کہ  پرویزالہٰی ایک روندوں بچے کی طرح ہیں، ان کو پتہ ہے میں ہار گیا ہوں۔ انہوں  نے کہا ہے کہ دوبارہ الیکشن اور گنتی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔ …

Read More »

وزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہوزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مقامی گیس و تیل کے ذخائر پر فوکس کرنا ہو گا، ہر سال 10 فیصد گیس کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

کیا آپ علی ظفر کے پہلے پیارکا نام جانتے ہیں؟

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان کے مشہور گلوکاراور اداکار علی ظفر نے اپنے بچپن کی کرش کا نام بتا دیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بالی وڈ اداکارہ اور گلوکارہ مدھوری ڈکسٹ کو علی ظفر کے گانے پر گنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ …

Read More »