ed4

اداکارہ کنگنا رناوت کا مداحوں کے نام خصوصی پیغام

کنگنا رناوت

ممبئی (پاک صحافت) بولی وڈ کی تنازعہ کوئین کنگنا رناوت نے اپنے مداحوں کو ایک پیغام دے دیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ کنگنا رناوت نے گزشتہ روز انسٹا گرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ کی ایک خفیہ پوسٹ میں مداحوں کے لئے لکھا کہ جو لوگ آپ …

Read More »

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ

چویدری شجاعت

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کو پارٹی سربراہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت چار رکنی بینچ کی سربراہی میں پاکستان مسلم …

Read More »

مسلح افواج جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہیں، آئی ایس پی آر

میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مسلح افواج جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے کشیمریوں کی خودارادیت کی جدوجہد سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ …

Read More »

ہماری پہلی ترجیح ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانا ہے، معیشت کےلیے ہم نے مشکل فیصلے کیے۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بینکوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کچھ غلطی ہوئی جسے ٹھیک کیا جا رہا …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دوست ممالک سے رابطہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے دوست ممالک سے رابطہ کیا گیا، جس پر دوست ممالک کے حکام کی جانب سے پاکستان کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سعودی عرب …

Read More »

معاشی ڈویلپمینٹ کیلئے انرجی بنیادی اکائی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ معاشی ڈویلپمینٹ کیلئے انرجی بنیادی اکائی ہے، انرجی کی کمی سے معیشت ترقی نہیں کر سکتی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ دور میں کسی بھی شعبے کی ترقی کیلئے انرجی کی فراہمی ابتدائی ترقی کا …

Read More »

نو لاکھ بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نو لاکھ بھارتی افواج نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں، گزشتہ تیس سال میں تقریباً ایک لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ قمر زمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

واٹس ایپ میں فون نمبر چھپانے کے فیچر کو متعارف کرانے پر کام جاری

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ واٹس ایپ گروپس میں لوگ آپ کے فون نمبر کو بھی دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ کی مرضی ہو یا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ میں ایسے فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جارہا ہے جس سے …

Read More »

نیلم منیر کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

اداکارہ نیلم منیر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہنیلم منیر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لئے تصویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں اور اس بار اداکارہ کی نئی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ …

Read More »

مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کا پیسہ پکڑا گیا تو 450 کنال زمین کے عوض وہ پیسہ اسکے اکاونٹ میں جمع کروادیا گیا جس کا پیسہ پکڑا گیا تھا اور یہ سارا کام وزیراعظم کی ایماء پر ہوا۔

Read More »