ed4

عاصم اظہر کی تمام انسٹاپوسٹس ڈیلیٹ، آخر ماجرا کیا ہے؟

(پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے تمام پوسٹس حذف کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔ اس حیرانگی میں اس وقت اضافہ ہوا جب گلوکار نے اپنی تمام پوسٹس اور فالونگ حذف کرنے کے بعد اپنی انسٹا اسٹوری اپ ڈیٹ کی۔ انہوں نے …

Read More »

مریم نواز کا یونیفارم پہننا لوگوں سے اپنائیت کی گواہی دیتا ہے، منیب فاروق

مریم نواز

(پاک صحافت) سینئر اینکر منیب فاروق کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کا یونیفارم پہننا لوگوں سے اپنائیت کی گواہی دیتا ہے وہاں موجود بچیوں نے وزیراعلیٰ کے اس اقدام کو خوب سراہا مگر کچھ لوگوں کو یہ سب ہضم نہیں ہوپارہا۔

Read More »

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچر

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسمارٹ فون بیٹری کی زندگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس فیچر سے اینڈرائیڈ فونز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کردی گئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی میں دوسری بڑی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں تیسرے …

Read More »

سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس میں ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول کے سیکریٹری سلیم راجپوت اور دیگر نے شرکت کی۔ شرجیل میمن نے کہا کہ ٹیکس چور …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں، وزیراعظم سے …

Read More »

بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے ، پونے دو ماہ …

Read More »

پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بیلسٹک میزائل پرزہ جات کی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پر اپنی تشویش سے آگاہ کردیا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں …

Read More »

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تاثر دیا گیا کہ نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز شریف نے روک لیا یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کے …

Read More »

امریکا اور پاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے، سفیرِ پاکستان مسعود خان

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا اورپاکستان کو تجارت اور سرمایہ کاری پر توجہ دینی چاہیے۔ یہ بات امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلاء …

Read More »