ed4

ن لیگ کا پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی نے پاکستان کے جوہری دھماکوں کی سالگرہ قومی جذبے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر …

Read More »

پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی سمجھتے ہیں، ایرانی قونصل جنرل

کراچی (پاک صحافت) ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی ترقی کو ہی ایران کی ترقی سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران خطے میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرسکتا ہے۔ حسن نوریان کا کہنا …

Read More »

میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

(پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بطور گورنر خیبرپختونخوا میری کوشش ہوگی کہ صوبے اور وفاق کے درمیان تناؤ کے بجائے پل کا کام کروں اور قریب لاؤں۔

Read More »

کیا گوگل میپس پہلے کے مقابلے مختلف نظر آرہا ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو اپنے اینڈرائیڈ فون میں گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ درحقیقت گوگل میپس کو ری ڈیزائن کیا جا رہا ہے اور یہ نیا ڈیزائن کچھ اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب …

Read More »

ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال

(پاک صحافت) نامور بھارتی ادکار ابھیشیک بچن دوبارہ ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال ہوگئے۔ وہ ہاؤس فل کی پانچویں فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ ابھیشیک بچن ہاؤس 2016 کی فلم ہاؤس فل 3 میں جلوہ گر ہوئے لیکن وہ 2019 کی ہاؤس فل 4 …

Read More »

سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی سرمایہ کاروں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کے …

Read More »

نیویارک پولیس کی، سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش

کراچی (پاک صحافت) نیویارک پولیس ڈپارٹمینٹ نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے مختلف کیڈرز کے افسران نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نیویارک پولیس کے وفد نے سندھ پولیس کو تربیت کی پیشکش کرتے ہوئے کہا …

Read More »

سعودیہ پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے انتہائی موزوں سمجھتا ہے، سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری

اسلام آباد (پاک صحافت) سعودی نائب وزیرِ سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے انتہائی موزوں سمجھتا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی نائب وزیر …

Read More »

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کے لیے کوئی نہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز میں جسٹس اطہر من اللّٰہ نے …

Read More »

روڈ ٹو مکہ منصوبہ، سعودی وفد کراچی پہنچ گیا

کراچی (پاک صحافت) سعودی عرب کے روڈ ٹو مکہ منصوبے کے سلسلے میں سعودی وزارتِ داخلہ و امیگریشن کا وفد کراچی پہنچ گیا۔ سی اے اے حکام کے مطابق 42 رکنی سعودی حکام نے خصوصی کاؤنٹرز کا معائنہ کیا، 9 مئی سے کراچی ایئر پورٹ سے حج پروازیں شروع ہوں …

Read More »