ed4

کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش کریں کہ …

Read More »

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

شہباز شریف

(پاک صحافت) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آزاد جموں و کشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کا خون بہایاجا رہا ہے۔ کشمیریوں کے ساتھ جیلوں میں زیادتی ہو رہی ہے۔ بھارت کے غیر …

Read More »

میرا ہونے والا ہمسفر بس وفادار ہونا چاہیے، جنت مرزا

(پاک صحافت) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے ہونے والے ہمسفر میں صرف ایک خوبی دیکھنے کی خواہشمند ہیں۔جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے دلچسپ سوالات کا جواب دیا …

Read More »

جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے جی میل کے لیے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ جی میل میں جلد نئے اے آئی …

Read More »

بیجنگ: اسحاق ڈار کی چین کے وزیرِ خزانہ سے ملاقات

(پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ خزانہ سے ملاقات کی۔ اسحاق ڈار اور چینی وزیرِ خزانہ نے پاک چین مالیاتی اور بینکنگ تعاون کو سراہتے ہوئے اسے دونوں ممالک کے درمیان ’آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ‘ …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کیلئے 400 ارب کے پیکج کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گندم خریدنے میں کرپشن کے بازار گرم ہو جایا کرتے تھے، میں نے وہ راستہ بند کر دیا ہے۔ پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ گندم کا کوئی بحران نہیں، چار …

Read More »

کراچی، اورنج لائن بس کی شٹل سروس کا افتتاح کر دیا گیا

کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے اورنج لائن بس کی شٹل سروس کا افتتاح کر دیا۔ اورنج لائن سے سفر کرنے والوں کو اب گرین لائن کے بورڈ آفس اسٹاپ تک لایا جا سکے گا۔ شرجیل میمن نے اورنگی ٹاؤن سے بس میں سوار ہو کر روٹ …

Read More »

غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ پیش

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتِ داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں پر تحریری جواب ایوان میں پیش کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ایوان میں 2020ء سے 2024ء تک چینی، جاپانی اور غیر ملکی افراد پر دہشتگرد حملوں …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی لانچنگ، گرفتاری، ضمانتیں یہ کہانی کہیں اور لکھی جا رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی لاڈلے ہیں، ایک ماسٹر پلان کہیں …

Read More »

اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے، طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اسلام آباد پر یلغار کا سوچا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی اسلام آباد …

Read More »