ed1

ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں کہ جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور ظلم کے شکار مظلوم …

Read More »

خلیج فارس تعاون کونسل چین کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم

خلیج فارس تعاون کونسل

نیویارک (پاک صحافت) خلیج فارس تعاون کونسل کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چین کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خلیج فارس تعاون …

Read More »

ایران کا لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے پر اتفاق

ایندھن

تہران (پاک صحافت) ایران نے تہران میں لبنانی وفد کو 5 ماہ کی مدت میں لبنان کو 600,000 ٹن ایندھن فراہم کرنے کے معاہدے پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایندھن لے جانے والے ایرانی آئل ٹینکرز ایک یا دو ہفتوں میں لبنان جانے کے لیے تیار …

Read More »

ہندوستان اور سعودی عرب کیجانب سے روپے اور ریال کی بنیاد پر تجارت کا جائزہ

سعودی عرب ہندوستان

ریاض (پاک صحافت) ہندوستان اور سعودی عرب کی حکومتوں نے تجارتی معاملات کو روپیہ اور ریال کی بنیاد پر وسعت دینے پر غور کرتے ہوئے اس کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہندوستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ روپیہ ریال کی تجارت کو …

Read More »

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ وزیرِاعظم

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

سندھ میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 701 ہوگئی

سیلاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے جبکہ مجموعی تعداد 701 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 20 جون سے 19 ستمبر کے دوران سیلاب کے باعث 701 افراد جاں بحق جبکہ 8 …

Read More »

انجلینا جولی سیلاب متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

انجلینا جولی

کراچی (پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا جائزہ لینے کے لئے پاکستان پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی پاکستان میں مون سون بارشوں …

Read More »

حکومت سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی، متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سے پارلیمانی سیکریٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان سید ابرار علی …

Read More »

عمران خان کی منافقت کو بے نقاب کرنا ضروری ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان بہروپئے کی منافقت کو بے نقاب کرنا بھی ضروری ہے، اس کا گھناونا چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین میں نقد رقم تقسیم

مولانا فضل الرحمن

سکھر (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور متاثرین کو اپنے ہاتھوں سے نقد رقم کی امداد تقسیم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سکھر، لکھی غلام شاہ، شکارپور، گڑھی یاسین، رتوڈیرو، …

Read More »