ed1

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت اور سوات میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور سوات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی کے جوانوں نے جنرل ایریا، ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا جنرل اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب میں موسمیاتی تبدیلی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں سالانہ اجلاس سےخطاب میں کہا کہ میرا دل اور …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

نیویارک (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لئے تمام کاوشیں بروئے کار لائی جارہی ہیں، حکومت متاثرین کی بحالی کی پوری کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نیویارک میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

فرانسیسی میڈیا کا وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ایران کے بارے میں غیر متعلقہ سوال

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) فرانسیسی نیوز چینل نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہروں کے متعلق غیرمتعلقہ سوال کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس 24 نیوز چینل نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے انٹرویو کے دوران ان سے مہسا امینی کی ہلاکت کے …

Read More »

جنرل اسمبلی میں لیپڈ کی تقریر بے بسی اور ناکامی کی تصویر تھی۔ نیتن یاہو

نیتن یاہو

تل ابیب (پاک صحافت) سابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے موجودہ وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کو بے بسی اور ناکامی کی تصویر قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وزیراعظم لیپڈ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنی …

Read More »

ایرانی صدر نے اقوام متحدہ میں اسرائیل کو مظلوم نمائی کا موقع نہیں دیا

ابراہیم رئیسی

نیویارک (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے حالیہ دنوں ایران میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے باوجود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب میں انتہائی سنجیدگی سے مسائل پر گفتگو کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے خطاب کے آغاز میں اقوام متحدہ میں …

Read More »

برطانوی سفارتخانے کی قدس منتقلی کے متعلق فلسطینی سفیر کی وارننگ

فلسطینی سفیر

لندن (پاک صحافت) لندن میں فلسطینی سفیر نے برطانوی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا کوئی بھی فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں فلسطینی سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں سے امن کیلئے تاوان مانگ لیا

اسرائیلی فوج

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر غزہ کے باشندے امن برقرار رکھتے ہیں تو وہ مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں کے ورک پرمٹ میں اضافہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ بینی گانٹز نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے باشندوں کو مقبوضہ …

Read More »

یوکرائن اور روس کو مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے۔ فرانسیسی صدر

میکرون

نیویارک (پاک صحافت) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ یوکرائن اور روس کو تنازعہ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرائن کی جنگ میں حصہ …

Read More »

عمران خان نے معافی مانگ کر توہینِ عدالت تسلیم کرلی ہے۔ نیئربخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ کر توہین عدالت تسلیم کرلی ہے جو اس کا ایک اور یوٹرن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نئیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عوام نے بھی دیکھ لیا کہ یوٹرن خان …

Read More »