ed1

الیکشن کمیشن کیجانب سے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات 18 اپریل کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی 20 سے 22 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 25 …

Read More »

پشاور پولیس لائنز میں خودکش حملہ کرنیوالے دہشتگرد کا ساتھی گرفتار

پشاور حملہ

پشاور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے پولیس لائنز میں خودکش حملہ کرنے والے دہشتگرد کے ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی شوکت عباس نے کہا ہے کہ پولیس لائنز حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور …

Read More »

عمران نیازی 2014 سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی اور اس کی ٹیم 2014 سے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے آپ کو سیاسی لیڈر کہنے والے …

Read More »

عمران خان 18 مارچ کو عدالت پیش نہ ہوئے تو سختی اپنانی پڑے گی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان 18 مارچ کو عدالت پیش نہ ہوئے تو سختی اپنانی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ترجیح …

Read More »

ہمارے مشوروں کو مانا جاتا تو آج پی ٹی آئی مشکل میں نہ ہوتی۔ چودھری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) چودھری سرور کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے مشوروں کو مانا جاتا تو آج پی ٹی آئی مشکل میں نہ ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب و مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری محمد سرور نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میں نے پرانا …

Read More »

حکومت عوام کو بتائے کون سی رکاوٹیں عمران خان کی گرفتاری میں حائل ہیں۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو بتائے کون سی رکاوٹیں عمران خان کی گرفتاری میں حائل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ ماہ میں جو چھپایا گیا ملکی مفاد …

Read More »

پولیس یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی

یاسمین راشد

لاہور (پاک صحافت) لاہور پولیس کی ٹیم سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے ان کے کلینک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کی جانب سے پی ٹی آئین رہنما اور سابق وزیر یاسمین راشد کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے جبکہ یاسمین راشد …

Read More »

ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے سیاست قربان کرکے ریاست کو بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وزیر خزانہ نے انتھک محنت کی، وزراء نے محنت کی، شیری رحمان نے گزشتہ …

Read More »

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

شہبازشریف فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے …

Read More »

نوازشریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔ نہال ہاشمی

نہال ہاشمی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کا کہنا ہے کہ نواز شریف دوبارہ ایوان میں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ آج میری پانچ سال کی نااہلی ختم ہوگئی ہے، …

Read More »