شہبازشریف فضل الرحمن

وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن نے ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ یاد رہے کہ پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طبیعت ناساز ہے کس کے باعث وہ اپنی رہائشگاہ میں آرام فرما رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف

بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کیے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی چوری میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے