ed1

سوڈان اسرائیل تعلقات کے خلاف سوڈان میں شدید احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا

سوڈان اسرائیل تعلقات کے خلاف سوڈان میں شدید احتجاج، اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا گیا

خرطوم (پاک صحافت) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں سوڈانی حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے اور صہیونی ریاس کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، مظاہرین نے اسرائیل سے تعلقات ختم کرنےکا مطالبہ کیا اور مشتعل مظاہرین نے اسرائیلی پرچم بھی نذرآتش کیے۔ …

Read More »

کشمیری عوام، حق خودارادیت، اور افواج پاکستان کی ہمہ وقت تیاری

کشمیری عوام، حق خودارادیت، اور افواج پاکستان کی ہمہ وقت تیاری

(پاک صحافت) افواج پاکستان کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم کسی کو امن کے لیے ہماری خواہش کا غلط مطلب نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے، افواج پاکستان کسی بھی قسم کے خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، پاکستان پر امن …

Read More »

ترک صدر نے ملک میں احتجاج کرنے والوں کو شدید دھمکی دے دی

ترک صدر نے ملک میں احتجاج کرنے والوں کو شدید دھمکی دے دی

انقرہ (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونیورسٹی میں نئے ڈائریکٹر کی تقرری کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں دہشت گردوں سے تشبیہ دیتے ہوئے شدید دھمکی دے دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترک صدر نے مظاہرین کو دہشتگردوں سے تشبیہہ دیتے …

Read More »

فلسطینی قوم کے خائن ڈونلڈ ٹرمپ کے یہودی داماد جیرڈ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا گیا

فلسطینی قوم کے خائن ڈونلڈ ٹرمپ کے یہودی داماد جیرڈ کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فلسطینی قوم کے خائن اورعرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کروانے میں اہم کردار ادا کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی وکیل نے سابق صدر کے یہودی داماد جیرڈ کشنر اور ان کے ایک ساتھی کو نوبیل انعام کے لیے نامزد کردیا۔ جیرڈ کشنر سابق …

Read More »

روس میں اپوزیشن رہنما کی سزا کے خلاف شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

روس میں اپوزیشن رہنما کی سزا کے خلاف شدید احتجاج، پولیس نے ہزاروں افراد کو گرفتار کرلیا

ماسکو (پاک صحافت) روسی پولیس نے صدر ولادی میر پیوٹن کے ناقد اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کو عدالت کی جانب سے دی گئی قید کی سزا کے فیصلے پر احتجاج کرنے والے ہزاروں افراد کی احتجاجی ریلی پر طاقت کا استعمال کرتے ہوئے 1500 مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ غیر …

Read More »

فضائی بندش کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا

فضائی بندش کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا

تل ابیب (پاک صحافت) فضائی بندش کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور بحرین کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے یو اے ای اور بحرین کا طے …

Read More »

شام پر اسرائیلی حملہ، شامی فوج نے دشمن کے اس حملے کو ناکام بنا دیا

شام پر اسرائیلی حملہ، شامی فوج نے دشمن کے اس حملے کو ناکام بنا دیا

دمشق(پاک صحافت)شام میں سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شام پر حملہ کردیا جسے بشار الاسد کی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے بدھ کی شب رات گئے ملک کے جنوب میں ایک اسرائیلی حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی (سانا) نے ایک فوجی ذریعے کے …

Read More »

امریکہ-چین تعلقات اور جو بائیڈن کی مشکلات کا آغاز

امریکہ-چین تعلقات اور جو بائیڈن کی مشکلات کا آغاز

(پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی سیاست کے ایک نئے دور کا آغاز کیا ہے، وائٹ ہائوس میں بائیڈن کے ابتدائی ہفتے چیلنجز سے بھرپور ہوں گے جن میں سرِ فہرست تیز رفتاری سے ترقی کرتے چین کے ساتھ تمام محاذوں پر مسابقت ہے، چین ترقی اور برتری کا …

Read More »

عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف ایک اور ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف ایک اور ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑگیا

ہیگ (پاک صحافت) عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کو ایران کے خلاف اس وقت ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑ ا جب بین الاقوامی عدالت انصاف نے 1955 کے مودوت کنونشن کی خلاف ورزی کے معاملے میں اپنا حتمی فیصلہ جاری کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق  کے …

Read More »

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منانے پر کشمیری رہنماؤں نے پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا

یوم یکجہتی کشمیر

سرینگر (پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ وائس چیئرمین غلام احمد گلزار نے 5 فروری کو مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ یوم یکجہتی کے طور پر منانے کے حکومت پاکستان کے اعلان پر مملکت خداداد پاکستان کاشکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام احمد …

Read More »