Yearly Archives: 2023

ن لیگ نے بلوچستان سے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے بلوچستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 14 اور صوبائی اسمبلی کے 39 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ 262 سے نواب …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن انتخابات سے راہِ فرار اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیرہ …

Read More »

ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہمیں تو صرف آج فیلڈ ملی ہے لیول تو ملا ہی نہیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ جس نے ملک کے لیے سب کچھ کیا اسے کوئی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، ہمارا مطالبہ …

Read More »

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی …

Read More »

کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ مشعال ملک

مشعال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مشعال ملک کا کہنا ہے کہ کشمیر میں بھی بھارت اسرائیلی طرز کے مظالم کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ دنیا بھارتی مظالم پر خاموش ہے مگر کشمیر کے لوگ کب تک پر امن …

Read More »

صیہونی حکومت سے متعلق 4 جاسوسوں کو پھانسی دے دی گئی

جاسوس

پاک صحافت ان جاسوسوں نے موساد کے ایجنٹوں سے کئی مراحل میں رقم اکٹھی کی تھی۔ ایران میں ناجائز صیہونی حکومت سے وابستہ چار افراد کو جمعہ کی صبح موت کی سزا سنائی گئی۔ شمال مغربی ایران کے صوبہ آذربائیجان کے محکمہ انصاف کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سزائے …

Read More »

کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم کسی جماعت سے وسیع تر انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، سیٹ ایڈجسٹمنٹ محدود پیمانے پر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے اچھے تعلقات …

Read More »

نیتن یاہو ہٹلر سے کم نہیں، تاریخ انہیں جنگی مجرم کے طور پر یاد رکھے گی: ترکی

نیتن یاہو

پاک صحافت ترک صدارتی دفتر کے شعبہ رابطہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو میں اپنے دفاع کے بہانے عام شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کا جواز پیش کرنے میں بڑی مہارت اور استعداد ہے۔ فخرالدین التون نے سماجی پلیٹ فارم پر لکھا انہوں نے لکھا کہ دنیا …

Read More »

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

کم جونگ ان اپنی فوج کی جارحانہ طاقت بڑھانے میں مصروف ہیں

شمالی کوریا

پاک صحافت کم جونگ ان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی فوج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار رہے۔ شمالی کوریا کے رہنما نے سال 2024 میں ملک کی مسلح افواج کی جارحانہ طاقت کو تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »