Yearly Archives: 2023

صیہونی جنرل: شکست خوردہ نیتن یاہو کو استعفی دے دینا چاہیے

جنرل

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک سینئر جنرل نے اس حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شکست تسلیم کریں اور اس حکومت کی کابینہ کے سربراہ سے مستعفی ہوجائیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، جنرل موشے یاعلون، سابق چیف آف جوائنٹ چیفس …

Read More »

4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 4 مارشل لاؤں نے ملک تباہ کیا اس میں عمران خان کا نقاب پوش مارشل لاء بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اچھا خاصہ ملک چل رہا تھا، جی ڈی پی 7 فیصد کے قریب …

Read More »

غزہ کی جنگ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نام نہاد معمول کو دفن کر دیا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے چیئرمین نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور جبر کو فلسطین کے بحران کی اصل جڑ قرار دیا اور تاکید کی: غزہ کی جنگ نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے نام نہاد منصوبے کو دفن …

Read More »

اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو ایکشن کیوں نہیں لیا۔ سرکاری افسران …

Read More »

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان کے بلے باز سنچریاں بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کرکٹ …

Read More »

بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی،  فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 90 لاکھ غریب خاندانوں کی مالی امداد جاری …

Read More »

حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے، خالد مقبول

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔ انہوں نےیہ بھی کہاکہ مسلم حکمران ذاتی تنازعات کی وجہ سے آواز اٹھانے کے قابل نہیں، مسلمان حکمران اس قابل نہیں کہ مسئلہ فلسطین …

Read More »

کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔ جاوید لطیف نے کہا کہ کسی جماعت کو سندھ تک محدود نہیں رہنا چاہیے، بدقسمتی سے ہم 14 سے 15 …

Read More »

ملک میں مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی بلند ترین سطح پر تھی، مہنگائی چیئرمین پی ٹی آئی کی وجہ سے ہے۔ تفیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم آج بھی عدالت میں …

Read More »

نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے میاں قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نواز شریف روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور نوافل بھی ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں 12 اکتوبر کو عمرہ کی …

Read More »