Yearly Archives: 2023

کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع

کراچی (پاک صحافت) کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے …

Read More »

سرکاری محکموں میں بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کی درخواست پر نوٹسز جاری

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری محکموں میں حاضری کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے سے متعلق درخواست پر متعلقہ اداروں کو نوٹسز جاری کر دیے۔ خیال رہے کہ درخواست گزار واقف شاہ نے مؤقف اختیار کیا  تھا کہ بائیو میٹرک حاضری سے گھوسٹ ملازمین کا بھی …

Read More »

نوازشریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کی ماضی کی خدمات دیکھ کر ان …

Read More »

اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر کا کہنا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کے لیے مستقل خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیراور سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کی تربیتی کانفرنس، ڈیفنس میں فکری نشستوں اور …

Read More »

عدالتیں طے کریں گی نوازشریف کا اسٹیٹس کیا ہے۔ وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ عدالتیں طے کریں گی نواز شریف کا اسٹیٹس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی گرفتاری …

Read More »

جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کر پارہے ان کو گھر بھیجیں۔ وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جو پولیس افسران کرائم کنٹرول نہیں کر پا رہے ان کو گھر بھیجیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ مقبول باقر 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی جرائم کی رپورٹ پر برہم ہوگئے۔ کراچی میں وزیراعلی سندھ نے کرائم رپورٹ پر آئی …

Read More »

فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی نے سامراج کو بے نقاب کر دیا، ہم آہیں بھریں تو بھی بدنام ہوتے ہیں اور قتل بھی کریں تو کوئی بات نہیں!

بے نقاب

پاک صحافت اس میں اب کوئی شک نہیں رہا کہ یہ دنیا آج بھی مظلوموں کے ساتھ انصاف کرنے میں بالکل بے بس ہے۔ آج بھی سامراج کا راج ہے۔ آج بھی کمزور مظلوم ہیں اور لوگ ظالموں کے ساتھ فخر سے کھڑے نظر آتے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے …

Read More »

نوازشریف معاشی ترقی کا منصوبہ لے کر پاکستان آرہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف معاشی ترقی کا منصوبہ لے کر پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود …

Read More »

کئی ایئر لائنز نے تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں روک دیں

تل ابیب

پاک صحافت تل ابیب میں افراتفری کے باعث دنیا کی کئی فضائی کمپنیوں نے وہاں اپنی پروازیں روک دی ہیں۔ غزہ پر صیہونی حملے کے جواب میں فلسطینیوں نے بن گوریون ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا حماس نے غزہ میں شہریوں کے گھروں پر صیہونی حملوں کے جواب میں تل …

Read More »

ہماری آواز اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

پاکپتن (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہماری آواز اہل فلسطین کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم …

Read More »