Yearly Archives: 2023

سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور سرجنز کی غزہ جانے کیلئے آمادگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشنز (پی ایم اے) کی اپیل پر ملک بھر کے اسپتالوں میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے، ملک بھر کے طبی عملے نے فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کرتے ہوئے غزہ جانے کے لیے آمادگی ظاہر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر …

Read More »

عارف علوی، شاہد خاقان، علی محمد خان فلسطینی سفارتخانے پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما علی محمد خان فلسطینیوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچ گئے۔ تٖفصیلات کے مطابق فلسطینی سفارت خانے میں فلسطین کا جھنڈا سرنگوں ہے۔ صدر عارف علوی، …

Read More »

توشہ خانہ کیس، احتساب عدالت نے نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے۔ خیال رہے کہ  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ کیا فیصلہ سنا دیا۔ جج محمد بشیر نے کہا کہ اگر نواز شریف 24 …

Read More »

غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے، منیر اکرم

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ فوجی محاصرے میں ہے وہاں بجلی، پانی اور انسانی امداد بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں کا 11 واں دن ہے، اسرائیل کے اندھا دھند …

Read More »

غزہ میں ہسپتال پر حملہ اور 800 سے زائد شہادتوں پر ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ غزہ میں ہسپتال پر حملہ اور 800 سے زائد شہادتوں پر ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فلسطینی سفیر سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے لیے بائیڈن کی حمایت پر ایک سینئر امریکی اہلکار نے استعفیٰ دے دیا ہے

بائیڈن

پاک صحافت امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے صدر جو بائیڈن کی جانب سے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کی حمایت سے پریشان ہو کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جوش پال کا خط کرائسس گروپ کے سینئر ایڈوائزر برائن فنوکین نے ٹوئٹر پر پوسٹ کیا …

Read More »

شہبازشریف سے حنیف عباسی کی ملاقات، ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد

حنیف عباسی

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف سے حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں سابق وزیراعظم نے حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں بریت پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہبازشریف سے پارٹی حنیف عباسی کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں 21 اکتوبر کی استقبالی تیاریوں پر بھی تبادلہ …

Read More »

امریکہ نے ویٹو کر دیا

لاشیں

پاک صحافت امریکہ نے آج ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی پٹی کے لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی کے لیے جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والی قرارداد کی منظوری کو ویٹو کر دیا۔ اس امریکی اقدام کے جواب میں اقوام متحدہ میں روس کے …

Read More »

پاکستان علماء کونسل کا جمعہ کو ملک بھر میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان علماء کونسل نے جمعہ کو پورے ملک میں یوم شہدائے فلسطین منانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان علماء کونسل اسلام آباد کے زیر اہتمام یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چئیرمین پاکستان علماء کونسل مولانا طاہر محمود اشرفی نے کانفرنس میں اعلان کیا …

Read More »

بلاول بھٹو کا ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ کارساز کی یاد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ظالمانہ طریقے سے …

Read More »