نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم مسلم لیگ ن کے میاں قائد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ نواز شریف روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے اور نوافل بھی ادا کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں 12 اکتوبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی۔ حسین نواز نے بھی والد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا جبکہ نواز شریف کے اسٹاف کے کچھ ممبران نے بھی عمرہ کیا۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم  نواز شریف سعودی عرب سے دبئی جائیں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے